آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
ایک طرف ایک عالمِ دین پر سیاسی تنقید کرنے پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جاتا ہے دوسری طرف ایک طبقہ پاکستان کو مردہ باد کہتا ہے اور پاک فوج کو گالیاں دیتا ہے مگر کوئی قانون حرکت میں نہیں آتا آخر کیوں؟؟؟ فوج اور حکومت پاکستان کو شیعوں سے کیوں ڈر ہے؟؟
🚨 Sovereignty forged by heroes.. Pakistan shakes the ground with the "Fatah-4" missile! 🇵🇰🚀
In a military and technical achievement reflecting the pride of national industry, Pakistan has successfully completed the test launch of the advanced "Fatah-4" ground cruise missile, developed 100% by Pakistani hands and minds. It represents a true nightmare for adversaries as a "stealth" missile flying at ultra-low altitudes to evade radar detection, with surgical precision of just 4 meters, a 750 km range, and a massive 1,530 kg high-explosive warhead. This test is not merely a military trial, but a clear message of deterrence: Pakistan’s security is a red line, and its striking power is the safety valve for its sovereignty and the enduring brotherly ties in the region. 🛡️💎🦅
شیخ الحدیث #علامہ ادریس صاحب کی شہادت کا علم ہوا۔ دکھ بھی ہوا کہ معاشرے کی بہتری میں مزید کردار ادا کرتے لیکن شہادت ایک نعمت ہے اس پر امن کے لئے آواز اٹھانا تو ٹھیک ہے لیکن کسی ہستی کی شہادت کے دکھ میں شدت پسندی ٹھیک نہیں ہے۔ ویسے امن مانگ کر حاصل نہیں، عمل سے قائم کیا جاتا ہے
جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تو شاہ عبداللہ نے نواز شریف کا ہاتھ پکڑ کر کہا کہ آپ میرے بھائی ہیں اور پھر کہا نہیں نہیں آپ میرے سگے بھائی ہیں۔۔۔
اور پاکستان کو چپکے سے مفت پٹرول دیا۔۔۔۔۔
ہم احسان فراموش نہیں ہیں
الحمدللہ پاکستان کی پالیسی واضح اور دوٹوک ہے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جبکہ وزیرخارجہ پاکستان اسحاق ڈار صاحب نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کو کال کرکے ایرانی جارحیت کیخلاف مکمل حمایت کا یقین دلایا
یہ دونوں پیغامات سعودی وزارت خارجہ کے آفیشل پیج پر شائع ہوئے
لہذا اس تناظر میں ہر پاکستانی کا وہی موقف ہونا چاہیئے جو کہ ریاست پاکستان کا ہے
آفتاب نذیر