یہ صرف شہبازشریف کونہیں وزیر اعظم پاکستان کو عزت مل رہی ہے!الحمداللہ
دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہےاور اسے رکوانے کے لیے پاکستان کی ثالثی تسلیم کی جا رہی ہے۔
جہاں تعریف بنتی ہے وہ کرنی چاہئے، عالمی سطح پر پاکستانی ڈپلومیسی کی اس وقت تاریخ بلندی پر ہے۔🌺
اے اللہ، اے رحمان، اے رحیم وکریم!
اس مبارک دن کے صدقے پوری امتِ مسلمہ پ�� اپنا رحم و کرم فرما۔ ہمارے روزوں، نمازوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوشیاں، امن اور اتحاد نصیب فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے ک�� توفیق عطا کر۔ آمین!
#Eid Mobarak
انا للہ وانا الیہ راجعون
شہادت مبارک ہو آپکو علی لاریجانی آپ اللہ کے نیک بندے تھے اسلام کے پرچم کو بلند کرتے ھوے شھید ھوے ھم سب کو آپ پر فخر ھے امین Comment 10k❣️🙏😞
انا للہ وانا الیہ راجعون
شہادت مبارک ہو آپکو علی لاریجانی آپ اللہ کے نیک بندے تھے اسلام کے پرچم کو بلند کرتے ھوے شھید ھوے ھم سب کو آپ پر فخر ھے امین Comment 10k❣️🙏😞