اتنا تو کر سکتے ہو
🚨 احتجاجی کال - نیشنل پریس کلب اسلام آباد
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
یہ وقت گھر سے نکل کر سینیٹر مشتاق احمد اور انکے ساتھ 44 ممالک کے رضاکاروں کی رہائی کے مطالبے کا ہے۔
🗓️ 2 اکتوبر بروز جمعرات
⏰3 بجے دو پہر
📍 نیشنل پریس کلب اسلام آباد
AZAAD DIGITAL EXCLUSIVE
بریکنگ نیوز 🚨🚨
وادی لیپہ میں 40 منٹ کے وقفے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے دوبارہ فائرنگ کا آغاز۔۔ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی
ڈنمارک نے ایک گرین کارڈ سکیم 2008میں شروع کی تھی اس سکیم میں فیملی سمیت immigration visaمجھے 15700میں ملا تھا بس یہی کل خرچہ تھا اگر آپ کو اپنے حالات کے مطابق درست معلومات ہوں تو آج بھی دنیا بھر میں بہت مواقع موجود اور آپ کا کوئی خرچہ نہی آتا ہے
ایک طرف حکومت اسلحے کے استعمال والی بات سے بالکل انکاری ہے تو دوسری جانب یہ کلپ جس میں وزیراطلاعات عطاء تارڑ صاحب کی موجودگی میں اسلحے کا استعمال ہورہا ہے۔ عقب میں اسلحے کی آواز سن کر باآسانی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ کونسا اسلحہ استعمال ہوا۔
@RShahzaddk Taubha taubha !!!
Yarrr end besharM ho tum log !! Qasam say ma tou souchta is duniya ma tou munafiqat kr rhay ho allaH ka pas kis muu say jao gay?