بیشک شہزادیاں جہاں بھی ہو وہ خود کو پردے میں محفوظ رکھنا جانتی ہیں۔ پردے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پابندی میں ہے۔ اور دنیا کی خوبصورتی نہیں دیکھ سکتی یا اپنی حوروں جیسی خوبصورتی دیکھا نہیں سکتی۔
یہ نورسے بھری شہزادیاں اپنے پردے کی حرارت سے سب کوگرم کردیتی ہے