From Karachi to Garhi Khuda Bakhsh — united by the Bhutto legacy, driven by the passion of youngsters.
Date : 14th October
Day : Wednesday
Time : 6 AM
@psfmansoor@LalaMuradKhan@sheryarbhagat#PYOSindh
اگر پی ٹی آئی انتہا پسندی والی سیاست چھوڑے تو اپنے تمام سیاسی مقاصد حاصل کر سکے گی اور کارکنوں کو مایوس نہیں کرے گی۔ ہم اپنے عوام اور کارکنوں کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں پیپلز پارٹی نے اپنے مینڈیٹ کی نمائندگی کی۔ شہر، صوبے اور وفاق میں ہماری آواز آپ کی آواز ہوگی، کسی اور کی نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار وفاق ہو یا کراچی، ہمیشہ مثبت رہا ہے۔ ایک ہفتہ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی تیاری تھی، لیکن پیپلز پارٹی نے زور دیا کہ ایمرجنسی اور گورنر راج آئینی و قانونی آپشن ہیں، مگر یہ قانونی ایٹم بم ہیں انہیں آخری لمحے اور آخری آپشن کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
Chairman @BBhuttoZardari will inaugurate the 25-acre KMC Sports Complex in Baldia Town, Karachi, featuring facilities for hockey, basketball, tennis, athletics, football, and cricket, along with two pavilions and a family park for the community. ❤️🖤💚
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
@BBhuttoZardari
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہتھیار نہیں، قلم دیکھنا چاہتے ہیں۔ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا قیام نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے! ❤️🥹
@BBhuttoZardari
احساس کا دیپ جلانا محض امداد نہیں، انسانی وقار کو بحال کرنے کی سچی منزل ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اسی روش کا نام ہے، جو خاموشی سے زندگیوں کا سہارا بنتا ہے۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہتھیار نہیں، قلم دیکھنا چاہتے ہیں۔ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا قیام نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے! ❤️🥹
@BBhuttoZardari
Congratulated newly appointed President PYO Sindh Mansoor Shahani , Lot of prayers for his future role in organisation and best wishes.
#YouthPower#SuperPower
2008 کے الیکشن سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے راولپنڈی میں اپنی آخری تقریر میں کہا تھا کہ ہم سوات میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت میں صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف تاریخی کریک ڈاؤن کیا، سوات سے متاثرہ 8 لاکھ افراد کو منتقل اور دوبارہ آباد کیا گیا اور پاکستان کا پرچم واپس لہرایا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
Called on President PPP Women Wing, Honourable Adi Faryal Talpur, at Zardari House Karachi, alongside President PYO Sindh Mansoor Shahani and General Secretary PYO Sindh Lala Murad.
We are deeply grateful to Chairman PPP @BBhuttoZardari and the party leadership for their trust and confidence in us to lead PYO Sindh.
(1/2)
جو لوگ کہتے ہیں کہ سندھ میں کام نہیں ہوتا، انہیں کراچی میں مکمل ہونے والے منصوبے خود جواب دے رہے ہیں۔
پاکستان کی بڑی سیوریج ٹریٹمنٹ فیسلٹی کا افتتاح اور تھر کول ایکسپلوریشن کے تیسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد, یہ منصوبے کراچی اور سندھ ہی نہیں، پاکستان کی توانائی، ماحولیات اور مستقبل کی ضروریات سے جڑے ہیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
کراچی کی شہری ضروریات کے حل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے پانی، نکاسیٔ آب اور جدید انفراسٹرکچر پر توجہ دی ہے۔ گریٹر کراچی سیوریج پلانS-III کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی بحالی اسی سلسلے کی اہم پیش رفت ہے۔ یہ منصوبہ روزانہ 35 ملین گیلن پانی کو قابلِ استعمال بنا کر شہریوں کے لیے میٹھے پانی کی بچت میں مدد دے گا۔عوامی خدمت کا نشان پاکستان پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari
Being an eyewitness to the Karsaz blast, especially when Shaheed Bibi was there, hits different. Some memories never stop haunting you. 💔 @BBhuttoZardari
Memorable Moments from 2016 — A tribute to inspiring women who became role models, including Fatima Jinnah, Mohtarma Benazir Bhutto Shaheed, and other remarkable women whose courage and contributions continue to inspire generations.
President Asif Ali Zardari receives a report from Justice Irfan Qadir, Consultant (Legal Affairs) on the disposal of more than 6,000 representations between 2024 and 2026, at Aiwan-e-Sadr today.
@AAliZardari
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، جہاں سات میں سے پانچ ڈویژن متاثر ہیں۔ طالبانائزیشن کے باعث عام شہری، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نشانہ بن رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اپنی تقاریر میں ببانگِ دہل کہتے تھے کہ طالبان سے بات ہونی چاہیے، طالبان کے دفتر یہاں پہ کھولے جائیں،وہ طالبان جو معصوم بچوں کی جانیں لے رہے تھے، وہ طالبان جنہوں نے نہ کسی اسکول کو بخشا،نہ کسی مسجد کو بخشا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam