https://t.co/7GJ1RJilSd
مشکوک پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
ایف آئی اے کراچی نے زیر تفتیش تمام مقدمات کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد منتقل کر دیا
سابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے خلاف تحق��قات تیز
@FIA_Agency @Official_PIA
https://t.co/16af0ookMK
کراچی میں مضر صحت چھالیہ کی اسمگلنگ، اربوں روپے کا نیٹ ورک سرکاری سرپرستی میں سرگرم
کراچی – بدنام زمانہ اسمگلر عمران نورانی کے نیٹ ورک کو کسٹمز اے ایس او کےایک پریونٹو افسر کے ذریعے ڈپٹی کلکٹرآفس اور پولیس کی مبینہ سرپرستی حاصل ہے
@FBRSpokesperson
https://t.co/1wBNiOMaLN رپورٹ: عم��ان خان
کشمیری مہاجرین کے لئے مختص قیمتی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کرپشن کا بڑا اسکینڈل۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کشمیر و گلگت بلتستان امور کی وزارت اور پنجاب ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے تین اعلی افسران کو گرفتار کر لیا۔
@FIA_Agency
پنجاب کالج واقعہ، دانیہ شاہ کا شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ہاتھوں ملتان سے گرفتار
@FIA_Agency@MOIofficialGoP
https://t.co/R0VwS51xkh
ایف بی آر اصلاحات، کسٹمز انٹیلی جنس کا کردار محدود ، 4 ڈائریکٹوریٹ بند
رپورٹ: عمران خان
کسٹمز انٹیلی جنس کو بڑے اسٹنگ آپریشنز ( خفیہ کارروائیوں ) کا ٹاسک دے کر عمومی انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کا اختیار واپس لے لیا گیا۔
@FBRSpokesperson@Pak_Customs
https://t.co/qZSaBAbEl8