بہت دنوں کے بعد آج میرا دل یہ سوچ کر رو دیا😢
کہ ایسا بھی کیا پانا تھا جو میں نے خود کو کھو دیا😔
میں ڈرتی رہی لوگوں کو کھونے سے،
مگر جب آج خود کو دیکھتی ہوں تو احساس ہوتا ہے 🥺
مجھے کھونے سے تو کبھی کوئی ڈرا ہی نہیں🥀
😔🥀❤️🩹💔
https://t.co/4vvkXN5dTH
What’s something you used to think was a big deal…
until you actually got older and realized it really wasn’t?
I feel like everyone has one.
https://t.co/uQwxyzlmXQ