Breaking News
Global Updates 🌍
Politics.
Current Affairs•
Viral Stories.
FactChecks.Unfiltered.⚡
From headlines to hidden truths
We post what others won’t 👀
🚨 **بڑی بریکنگ! تاریخی کامیابی!** 🚨
🇵🇰🇶🇦 **پاکستان اور قطر کی تھکاوٹ بھری بھاگ دوڑ اور امن کی بحالی** نے **لبنان جنگ ختم** کرنے میں بڑی پیش رفت کر دی! 🔥
ایران کے وزیر خارجہ **سید عباس عراقچی** نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بڑا اعلان
> *"تھکاوٹ سے بے نیاز پاکستانی اور قطری میڈییشن نے لبنان جنگ ختم کرنے میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ تیل اور پیٹروکیمیکل ایکسپورٹس وا یوڈ، ناکہ بندی اٹھا لی گئی، کچھ منجمد اثاثے ریلیز، اور ایران کے لیے بڑا تعمیر نو اور ترقیاتی منصوبہ لانچ کر دیا گیا!"*
**مکمل سیاق و سباق (آسان زبان میں):**
یہ پیش رفت سوئٹزرلینڈ کے **لیک لوسرن سمٹ** میں ہوئی، جہاں امریکہ، ایران، پاکستان اور قطر کے اعلیٰ حکام اکٹھے بیٹھے۔ پاکستان اور قطر نے **میڈی ایٹر** کا کردار ادا کیا۔
اس کا مطلب:
✅ لبنان میں جنگ بندی اور امن کی راہ ہموار (پہلا ٹیسٹ: Lebanon Deconfliction Cell)
✅ ایران کو تیل اور پیٹروکیمیکل برآمدات کی آزادی
✅ منجمد اربوں ڈالر کے اثاثوں کی آہستہ آہستہ ریلیز
✅ ایران کے لیے بڑا تعمیر نو اور ترقیاتی پلان شروع
پاکستان کی سفارتی فتح! 👏 دنیا بھر میں پاکستان کی تعریف ہو رہی ہے۔
#جب_ٹھان_لیا_تو_بس_ٹھان_لیا
#हर_हर_महादेव_शिव_शंभू_ॐ
#كاس_العالم_٢٠٢٦
#Curaçao
انگریزی دا “ دی” تے پنجابی دا “ دا”
جِتھے لگدا ای لا
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
جب محافظ ہی لوٹیرے بن جائیں تو یہی ہوتا ہے
ہم پرائیوٹائزیشن کے خلاف نہیں ہیں، لیکن ایسے ملک میں جہاں ریاستی ریگولیٹرز کمزور ہوں، ادارے ایلیٹ کیپچر کا شکار ہوں اور قانون سازی کرنے والے خود قوانین پڑھنے کی زحمت نہ کرتے ہوں، وہاں بعض سیکٹرز کی اندھی پرائیوٹائزیشن یا ڈی ریگولیشن دراصل عوام کو چند طاقتور گروہوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا ہے۔
اب ٹیلی کام سیکٹر کی مثال سامنے ہے۔ ایک متنازعہ بل قومی اسمبلی سے بغیر پڑھے پاس ہو جاتا ہے۔ تین سو چالیس ارکان میں سے کسی کو یہ جاننے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ اس کے اندر لکھا کیا ہے۔ بعد میں سینیٹ میں @PalwashaKhan18 کی طرف سے اعتراضات آتے ہیں، میڈیا پر بحث ہوتی ہے اور @KlasraRauf صاحب اس پر شو کرتے ہیں تو سب کو احساس ہوتا ہے کہ مسئلہ کیا ہے۔
اب سارا الزام صرف سیکری��ری پر ڈال دینا آسان راستہ ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اگر متعلقہ سیکریٹری پہلے خود ٹیلی کام کمپنیوں میں کام کر چکا ہو، اسی سیکٹر سے اس کا کیریئر بنا ہو اور کل دوبارہ اسی انڈسٹری میں واپس جانے کا امکان ہو تو کیا یہ واضح Conflict of Interest نہیں؟ لیکن فرض کریں اس نے غلطی کی، تو کیا وزیر جس نے بل پیش کیا اس کی ذمہ داری ختم ہو گئی؟ کیا متعلقہ وزارت نے نہیں پڑھا؟ کیا Pakistan Telecommunication Authority کو خبر نہیں تھی؟ کیا باقی اسٹیک ہولڈرز سو رہے تھے؟
اصل مسئلہ صرف ایک بل نہیں، پورا ریگولیٹری نظام ہے۔
پاکستان میں ٹیلی کام کمپنیاں برسوں سے صارفین کو ناقص سروس دے رہی ہیں اور ریگولیٹر خاموش ہے۔ جب کمپنیوں نے جی ایس ایم لائسنس لیے اور اب 5G کی طرف جا رہی ہیں تو ان کے ساتھ واضح Service Level Agreements (SLAs) اور KPIs منسلک ہوتے ہیں:
• Voice clarity international standards کے مطابق ہونی چاہیے
• Call Drop Ratio مخصوص حد سے کم ہونا چاہیے
• Bit Error Rate مستقل ٹیسٹ ہونا چاہیے
• Mobile data throughput معیاری ہونا چاہیے
• اگر نیٹ ورک کی غلطی سے کال کٹ جائے تو reconnect charges صارف سے نہیں لینے چاہئیں
لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ ہائی وے پر ہوں، موٹروے پر ہوں یا عام شہر میں، مسلسل کال کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ Maps درمیان میں رک جاتے ہیں۔ Social media streaming بار بار disconnect ہوتی ہے۔ Data continuity نہیں ملتی۔
سوال یہ ہے کہ کیا کبھی کسی ٹیلی کام کمپنی پر ناقص سروس کے اوپر بڑا جرمانہ ہوا؟ کیا کبھی کسی کا لائسنس suspend ہوا؟ میرے علم کے مطابق نہیں۔
کیوں؟
کیونکہ ریگولیٹر کمزور ہے، میڈیا خاموش ہے کیونکہ اشتہارات انہی کمپنیوں سے آتے ہیں، اور سیاسی نظام میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو سفارش، کوٹے اور تعلقات کی بنیاد پر آتے ہیں نہ قانون سمجھتے ہیں، نہ ٹیکنالوجی، نہ عوامی مفاد۔
پاکستان میں مسئلہ صرف کرپشن نہیں، مسئلہ Institutional Capture ہے۔
اور پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ عوام کیوں مسلسل نچوڑی جا رہی ہے۔
#दांता_माइंस_निरस्त_करो
#Türkiye
#TürkiyeninMaçıVar
#BMCGuatemala
شزا فاطمہ جھوٹ بول رہی ہیں کیونکہ شاید انہوں نے اپنا ہی پیش کردہ بل بھی نہیں پڑھا ہوا۔۔۔
اب یہ کتھا جناب
@miandawoodadv
زبانی
میں آپ کو PTA ترمیمی بل کے مضمرات سمجھتے ہیں
👇👇
بل کی دفعہ 27 اے ون میں لکھا ہوا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو اختیار ہوگا کہ وہ پبلک اور پرائیویٹ جگہ زیر استعمال لا سکیں۔ پرائیویٹ جگہ کی تعریف دفعہ 2 کی ضمنی دفعہ qb میں کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ جگہ کا مطلب عام شہریوں کی ہر قسم کی جائیداد ہوگی اور یہ دفعہ اگر پاکستان میں نافذالعمل کسی قانون کی خلاف ورزی بھی تو بھی کسی دوسرے قانون کا PTA ترمیمی بل کی اس دفعہ پر اطلاق نہیں ہوگا ( قانون کی سادہ زبان میں اسے جنگل کی کلاز کہیں گے)
اب 27 اے کی ضمنی دفعہ 2 میں لکھا ہوا ہے کہ جائیداد کا کوئی مالک یا اتھارٹی 27 اے ون میں کمپنی کو حاصل اختیار اور حقوق میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی ( یعنی 27 اے ون میں کمپنی جائیداد کا حق حاصل چکی ہوگی)
اب 27 اے کی ضمنی دفعہ 3 میں طریقہ لکھا ہوا کہ کمپنی کسی شہری کو ای میل یا تحریری خط لکھے گی کہ ہمیں یہ جگہ درکار ہے، خاموشی پر ایک یاد دہانی ای میل یا خط لکھے گی، اگر شہری خاموش رہا تو اسے معاہدہ منظور سمجھا جائیگا، یعنی وہ معاہدہ ��و شہری نے پڑھا ہی نہیں ہے۔
اب دفعہ 27 بی میں واضح لکھا ہوا ہے کہ جو کوئی بھی معاہدہ میں رکاوٹ ڈالے گا یا 27اے کے تحت کمپنی کو حاصل ہوگئے ہوئے حقوق (یعنی حاصل ہوگئی ہوئی جائیداد) میں تاخیر پیدا کرے گا، اس پر 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائیگا۔ (ایسا کہیں نہیں لکھا کہ معاہدہ کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا)
یہ سب کچھ لکھا ہونے کے بعد حکومت کیسے کہہ سکتی ہے کہ نہیں لکھا ہوا۔۔۔
چوری پکڑنے جانے پر اب حکومت جھوٹ بول رہی ہے۔
شکریہ میاں صاحب عوام کے حقوق کی حفاظت کرنے کا
#البقاع_الغربي
#tadc
#भरत_तिवारी_अमर_रहे #Panamá
شزا فاطمہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل کا مقصد (5G) ٹاورز اور آپٹک فائبر کی راہ میں قانونی رکاوٹیں ختم کرنا ہے. قانون کے تحت اگر کوئی مالک ٹاور لگانے کا معاہدہ کرکے چند ماہ بعد مکرنے کی کوشش کرے گا تو اس کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے
https://t.co/dVqJobvm9P
**🔥🚨 بڑی خبر! پاکستان کی ثالثی سے تاریخی معاہدہ! 🚨🔥**
**🇵🇰 اسلام آباد میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ (MoU) 🇺🇸🇮🇷**
امریکہ اور ایران کے درمیان **جنگ کا فوری اور مستقل خاتمہ**، لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کا خاتمہ، **آب نائے ہارموز** کی بحالی، امریکی ناکہ بندی کا ۳۰ دنوں میں خاتمہ، ایران کی تعمیر نو کے لیے **۳۰۰ ارب ڈالر** کا منصوبہ، تمام پابندیوں کا خاتمہ، اور جوہری مسائل پر ۶۰ دنوں میں حتمی معاہدہ! 💰🕊️
**پاکستان کا کردار تفصیل سے:**
پاکستان نے نہ صرف **اسلام آباد** میں اس تاریخی MoU کی میزبانی کی بلکہ **ثالث** کے طور پر دونوں ممالک (امریکہ اور ایران) کو ایک پلیٹ فارم پر لایا۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس کی تصدیق کی۔
ایران کا ��مسایہ ہونے کے ناطے پاکستان کے معاشی، توانائی اور علاقائی مفادات اس معاہدے سے براہ راست جڑے ہیں۔ پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں کیں، امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بھی برقرار رکھتے ہوئے ایران کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے میں کردار ادا کیا۔ یہ پاکستان کی **سفارتی کامیابی** ہے جو عالمی سطح پر سراہی جا رہی ہے۔ پاکستان نے دکھا دیا کہ چھوٹے ممالک بھی بڑے تنازعات کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں! 💪🌍
**اہم نکات (MoU سے):**
✅ فوری جنگ بندی + مستقل امن
✅ آب نائے ہارموز میں آزادانہ تجارت
✅ امریکی ناکہ بندی ختم + ایرانی تیل کی برآمد
✅ ۳۰۰ ارب ڈالر ایران کی تعمیر نو کے لیے
✅ تمام پابندیوں کا خاتمہ (UN، IAEA، یکطرفہ)
✅ جوہری ہتھیار نہ بنانے کا ایران کا عزم + IAEA نگرانی
✅ منجمد فنڈز کی رہائی
یہ معاہدہ خطے اور دنیا کے لیے **گیم چینجر** ہے! تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں، عالمی معیشت کو سہارا ملے گا۔
**اب آپ کی باری!** 👇
یہ پوسٹ **شیئر** کری�� تاکہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی اور دنیا بھر کے لوگ اس تاریخی کامیابی سے آگاہ ہوں! 🔥
#كاس_العالم_٢٠٢٦
#عام_هجري_جديد_١٤٤٨ه
#IslamabadMoU
#IranUSDeal
#PakistanMediation
#PeaceDeal #StraitOfHormuz #InfohubOfficial
کیا آپ کو لگتا ہے یہ معاہدہ کامیاب ہوگا؟ کمنٹ میں بتائیں! 👇🇵🇰
🚨😂 بریکنگ نیوز:
ایران-امریکہ معاہدہ ابھی فائنل نہیں ہوا!
ذرائع کے مطابق معاہدے کی فائل ابھی مختلف دفاتر میں چکر لگا رہی ہے، کیونکہ چند اہم دستاویزات تاحال جمع نہیں کروائے گئے۔ 😅
📋 مطلوبہ دستاویزات:
1️⃣ ڈونلڈ ٹرمپ اور مسعود پزشکیان اور شہباز شریف کے شناختی کارڈز کی تصدیق شدہ کی کاپیاں
2️⃣ 18گریڈ کے افسر سے تصدیق شدہ دستخط
(پرنسپل صاحب کی مہر بھی قابلِ قبول ہوگی) 😂
3️⃣ تینوں کی 2، 2 پاسپورٹ سائز تصاویر اور وہ بھی ہیڈ ماسٹر یا اپنے علاقے کے نمبردار کی تصدیق لازمی ہو
(نیلے بیک گراؤنڈ والی ترجیحی) 📸
4️⃣ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
(تاکہ تصدیق ہو سکے کہ محلے میں کسی سے لڑائی تو نہیں ہوئی) 🚔🤣
5️⃣ 50 روپے کا اسٹامپ پیپر
(اس کے بغیر تو محلے کی کمیٹی کا فیصلہ بھی نہیں ہوتا) 📄😂
6️⃣ ب فارم اور ویکسینیشن کارڈ بھی ساتھ لگائیں 💉🤣
7️⃣ اور آخر میں... متعلقہ کلرک صاحب چائے پانی کے بغیر فائل آگے بڑھانے پر آمادہ نہیں! ☕😆
#إنسانية_الإمارات_في_روسيا
#كاس_العالم_٢٠٢٦
#عام_هجري_جديد_١٤٤٨ه
#VíasChile
جو بغض کے مارے کہتے ہیں ایم او یو میں اسلام آباد کدھر ہے۔ وہ ایک توپاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے دستخط والی جگہ دیکھ لیں آخر ڈاکومنٹ میں کیوں ہے دوسرا یہ ایرانی سرکاری ایجنسی کی سرکاری پوسٹ میں اسلام آباد میمورینڈم آف انڈرسٹینڈنگ دیکھ لیں۔۔
پاکستان کے لیے آج تاریخی دن ہے ۔ ملک کو ��زت ملی ہے۔ اللہ کا شکر واجب ہے پاکستانیوں پر۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔🇵🇰🇵🇰❤️❤️
#pakistán
#كاس_العالم_٢٠٢٦
#عام_هجري_جديد_١٤٤٨ه
#محرم_١٤٤٨ه
#إنسانية_الإمارات_في_روسيا
*🚀🇵🇰 کراچی کے نوجوان نے ایلون مسک کے ساتھ 60 ارب ڈالر کی ڈیل کر ڈالی! 🇵🇰🚀*
پاکستان کا سر فخر سے بلند! کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان صالح آصف نے وہ کر دکھایا جس کا خواب بڑی بڑی معیشتیں دیکھتی ہیں۔ ان کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی Cursor نے ایلون مسک کی SpaceX کے ساتھ 60 بلین ڈالرز کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے! 💰💻🤝
✨ کس کا کمال؟
کراچی کے اسی لڑکے کا، جس نے Nixor College سے تعلیم حاصل کی اور ریاضی کے عالمی اولمپیاڈ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 🧠🏅
🎓 کہانی کہاں سے شروع ہوئی؟
MIT امریکہ سے پڑھائی کے دوران، صالح نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر Anysphere کی بنیاد رکھی اور Cursor جیسا زبردست AI ٹول بنایا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ 🌍👨💻
📈 عالمی پذیرائی
یہ کامیابی صرف ڈیل تک محدود نہیں رہی! صالح آصف کا نام Forbes میگزین 2026 کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی چمک رہا ہے۔ وہ پاکستان کے پہلے نوجوان ارب پتیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ 🏆📰
یہ کہانی ہے ثابت قدمی، لگن، اور پاکستانی قابلیت کی! درمیانے طبقے سے اٹھ کر عالمی معیشت کی چوٹی کو چھونے والی ایک حقیقی داستان۔ 💪🌟
—————————————————
🇵🇰
#furry
#sabahnamazı
#FIFABOY
#NiñosHaitianos
#كاس_العالم_٢٠٢٦
*ایران امریکہ تاریخی معاہدہ طے*
🇺🇸🇮🇷 امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت | مکمل متن
---
1️⃣ 🕊️✋ جنگ بندی
امریکہ اور ایران، اور موجودہ جنگ میں ان کے اتحادی، اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے، تمام محاذوں بشمول لبنان پر فوجی کارروائیوں کے فوری اور مستقل خاتمے کا اعلان کرتے ہیں 🏳️، اور اب سے یہ عہد کرتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے خلاف کوئی جنگ یا فوجی کارروائی شروع نہیں کریں گے 🚫⚔️، اور ایک دوسرے کے خلاف دھمکی یا طاقت کے استعمال سے گریز کریں گے 🤝، اور لبنان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کو یقینی بنائیں گے 🇱🇧۔
2️⃣ 🏛️🤝 خودمختاری کا احترام
امریکہ اور ایران ایک دوسرے کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کریں گے اور ایک دوسرے کے داخلی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں گے 🚫👥۔
3️⃣ ⏱️📅 60 دن کی ڈیڈلائن
امریکہ اور ایران زیادہ سے زیادہ 60 دنوں میں، باہمی رضامندی سے قابل توسی�� 🔄، ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کا عہد کرتے ہیں۔
4️⃣ ⚓🛑 بحری ناکہ بندی کا خاتمہ
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف اپنی بحری ناکہ بندی اور کسی بھی قسم کی رکاوٹوں کو ہٹانا شروع کر دے گا، اور 30 دنوں کے اندر مکمل طور پر بحری ناکہ بندی ختم کر دے گا 🚢✅۔ اس دوران بحری آمدورفت جنگ سے پہلے کی بحال ہونے والی مقدار کے متناسب ہوگی 📊۔ امریکہ حتمی معاہدے کے 30 دنوں کے اندر اپنی فوجی قوتوں کو ایران کے قرب و جوار سے ہٹا لے گا 🪖➡️🏠۔
5️⃣ 🌊🛳️ آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہ
ایران خلیج فارس سے بحیرہ عمان اور اس کے برعکس، 60 دنوں تک بلا معاوضہ محفوظ گزرگاہ کے انتظامات کرے گا 🛡️۔ تجارتی جہازوں کی آمدورفت فوری شروع ہوگی، 30 دنوں میں تکنیکی اور فوجی رکاوٹیں دور اور بارودی سرنگوں کی صفائی کی جائے گی 🧹💣۔ ایران آبنائے ہرمز کے دیگر ساحلی ممالک کے ساتھ بین الاقوامی قانون کے مطابق مستقبل کی انتظامیہ پر عمان سے بات چیت کرے گا 🇴🇲🤝۔
6️⃣ 💰🏗️ 300 ارب ڈالر کی تعمیر نو
امریکہ اپنے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ ایران کی تعمیر نو اور اقتصادی ترقی کے لیے کم از کم 300 ارب ڈالر 💵💵💵 کا قطعی منصوبہ تیار کرنے کا عہد کرتا ہے 📋، جو حتمی معاہدے کا حصہ ہوگا۔ تمام لائسنس، استثنے اور اجازتیں فراہم کی جائیں گی 📑✅۔
7️⃣ 🚫📜 پابندیوں کا مکمل خاتمہ
امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہر قسم کی پابندیاں ختم کر دے گا 🔓، بشمول:
• 🇺🇳 اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادیں
• ⚛️ آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی قراردادیں
• 🇺🇸 تمام یکطرفہ امریکی پابندیاں (بنیادی اور ثانوی)
یہ سب حتمی معاہدے کے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگا ⏳۔
8️⃣ ⚛️🚫 جوہری عدم پھیلاؤ
ایرا�� اس بات کی توثیق کرتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا اور نہ ہی تیار کرے گا ☢️❌۔ امریکہ اور ایران نے افزودہ مواد کے ذخیرے کے تصفیے کے لیے طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے 🔬، جس میں آئی اے ای اے کی نگرانی میں سائٹ پر افزودگی کی سطح کم کرنا (downblending) شامل ہے 📉۔ افزودگی کے مسئلے اور ایران کی جوہری ضروریات پر بھی بات چیت ہوگی 💬⚡۔
9️⃣ ⏸️🛡️ جمود برقرار
حتمی معاہدے تک، ایران اپنے جوہری پروگرام کی موجودہ صورتحال برقرار رکھے گا 🔄، اور امریکہ کوئی نئی پابندیاں عائد نہیں کرے گا اور نہ ہی خطے میں اضافی فوجی دستے تعینات کرے گا ✋🪖۔
🔟 🛢️💵 ایرانی تیل کی برآمد
امریکہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے فوراً بعد ایرانی خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور مشتقات کی برآمد کے لیے استثنے جاری کرے گا ✅، اور اس سے منسلک تمام خدمات:
• 🏦 بینکاری لین دین
• 🛡️ بیمہ
• 🚛 نقل و حمل
1️⃣1️⃣ 🏦➡️💸 منجمد فنڈز کی رہائی
امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے منجمد یا محدود کردہ فنڈز کو مفاہمتی یادداشت کے نفاذ پر مکمل طور پر استعمال کے لیے دستیاب کرائے گا 🔓💰۔ ان فنڈز کی رہائی کے طریقہ کار پر مذاکرات کے دوران باہمی اتفاق کیا جائے گا 🤝📋۔
1️⃣2️⃣ 👁️🔍 نگرانی کا طریقہ کار
اس مفاہمتی یادداشت اور حتمی معاہدے کے نفاذ کی نگرانی کے لیے ایک مخصوص نگرانی کا طریقہ کار قائم کیا جائے گا 📊✅۔
1️⃣3️⃣ 🗣️📝 مذاکرات کا آغاز
پیراگراف 1، 4، 5، 10، اور 11 کے نفاذ کے آغاز اور مسلسل عملدرآمد کے بعد امریکہ اور ایران حتمی معاہدے کے مذاکرات شروع کریں گے 🤝💬۔
1️⃣4️⃣ 🇺🇳📜 اقوام متحدہ کی توثیق
حتمی معاہدے کی توثیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کے ذریعے کی ��ائے گی ⚖️🕊️۔
🔹 عالمی معاملات، سفارتی تعلقات، اور اہم ترین معلومات کے لیے ہمارا چینل ضرور جوائن کریں!
🔔 تازہ ترین اپڈیٹس اور معیاری معلومات کے لیے:
https://t.co/qHTAHKMhrk
---
📊 خلاصہ اہم نکات:
🕊️ فوری جنگ بندی
⏱️ 60 دن میں حتمی معاہدہ
🛢️ ایرانی تیل کی برآمد بحال
💰 300 ارب ڈالر تعمیر نو پیکج
🚫 تمام پابندیاں ختم
🇺🇳 یو این ایس سی سے توثیق
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ المہد ریجن میں آثارِ قدیمہ سروے کے دوران چٹانوں پر ایسے تاریخی پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب کا نام لکھا ہوا ہے۔
#México#SaudiArabia#SomosMéxico#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش کی ہوشربا داستان مریم نواز اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو گزشتہ2 برس کا چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس،ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات کی انکوائری کرائیں
@MaryamNSharif
وسیم اکرم بمقابلہ برائن لارا یہ صرف ایک مقابلہ نہیں بلکہ کرکٹ کی دو شاہکار شخصیات کا ٹکراؤ۔
ایک طرف سوئنگ کے سلطان، رفتار اور ذہانت کے بے مثال جادوگر، اور دوسری جانب دلکش اسٹروکس کے بادشاہ۔
وسیم کی سوئنگ اور لارا کی شاندار بیٹنگ کا دلکش منظر۔
#Perú#ایران
جنرل ذکریا پاکستان کی نئی قائم شدہ راکٹ فورس کے کمانڈر&انتہائی متحرک،اور آپریشنل صلاحیتوں کے حامل جرنل ہیں۔
ان کے مطابق پاکستان کی عسکری سوچ میں تبدیلی آئی ہے،اب طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے،اور نئی حکمتِ عملیوں پر خصوصی توجہ ہے
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
🔴 قدرت معجزوں اور حیرتوں سے بھری ہوئی ہے۔ ایک وہیل مچھلی کا بچہ اپنی ماں کا دودھ پیتا ہے، اور یہ حیرت انگیز منظر ہے کہ دودھ پانی کے ساتھ نہیں ملتا۔
#28May#CubaEstáFirme#loveislandusa
نیویارک کے میئر
@NYCMayor
نے عید الاضحیٰ کے دن
@Arsenal
کی تھیم والا ایک شوخ کرتا پہن کر سب کی توجہ حاصل کر لی۔🕌⚽
اس منفرد لباس نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچائی،لوگ انکے انداز اور فٹبال سے محبت پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
#یوم_تکبیر#پاکستان#عيد_الأضحى
📸 A message for you from all of us 165 countries behind Saudi Arabia’s two-state initiative.
Pakistan’s name is on every joint statement defending Palestinian rights.
It is even on our passport. Proudly carry this beautiful piece of document — wherever I ✈️
#ISRAELGENOCIDSTATE
If in fact as a result of these negotiations to end the Iranian conflict, our Arab and Muslim allies in the region agreed to join the Abraham Accords, it would make this agreement one of the most consequential in the history of the Middle East.
Saudi Arabia, Qatar, and Pakistan joining the Abraham Accords would be beyond transformative for the region and world. It is a brilliant move by President Trump.
To Saudi Arabia and others: Now is the time to be bold for the future of a new Middle East. I expect, as President Trump has suggested, you will in fact join the Abraham Accords effectively ending the Arab-Israeli conflict. If you refuse to go down this path as suggested by President Trump, it will have severe repercussions for our future relationships and make this peace proposal unacceptable. Further, it would be seen by history as a major miscalculation.
President Trump: Stick to your guns in getting a good deal with Iran. Equally important, stick to your guns in insisting Saudi Arabia and others join the Abraham Accords as part of these negotiations.
Again, this is a brilliant proposal by President Trump.
چینی صدر Xi Jinping نے پاکستان کے دورے پر آئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر & وزیرِاعظم
@CMShehbaz
کو واضح پیغام دیا کہ چین اپنی ہمسایہ خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی میں ہمیشہ پاکستان کو ترجیح دیتا آیا ہے اور دیتا رہے گا۔
#٢٥_ايار#Kraków#Algérie#24Mayo#پاکستان