وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جیک سلیوان کو بتا دیا کہ مکمل فتح تک غزہ پر حملے جاری رہیں گے۔ ترجمان امریکی قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ جیک سلیوان نے اسرائیل کو حمایت کا مسلسل پیغام دیا ہے۔
#inn#infonews#فلسطين#pakistannews#غذا#israel#genocide
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا، اور 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پرافٹ ٹیکنگ ہوئی اور 100انڈیکس 228 پوائنٹس کمی سے 60 ہزار 501 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔ #inn#infonews#DollarRate
احتساب عدالت لاہورمیں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں عدلیہ کا بے حد احترام ہے، عدالتوں میں حاضری کو اپنا فرض سمجھتے ہیں، شریف خاندان اور لیگی رہنماؤں نے سختیاں جھیلیں۔
#inn#infonews#imrankhanpti#pakistannews#dailynews#shahbazsharif
حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران مزید قیدیوں کی رہائی کیلئے فہرست کی تیاری کی جائے گی۔ دو دن کی توسیع میں 20 اسرائیلیوں اور 60 فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق آج 11 اسرائیلیوں کے بدلے 33 فلسطینیوں کی رہائی کا امکان ہے۔#inn#infonews#GazaUnderAttack#pakistannews
معروف قانون دان سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا کوئی مشکل یا دشوار عمل نہیں، پارٹی کا اصل قائد ہی پارٹی چیئرمین ہوتا ہے عہدے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#inn#infonews#ImranKhanPTI#pakistannews#dailynews#PTIofficial