شگر:
معروف کوہ پیما قمبر علی سدپارہ نے شگر میں خسر گنگ (6,040 میٹر) کی چوٹی سر کر لی۔
انہوں نے اس موقع پر نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی کا پرچم لہرایا بلکہ جئے بھٹو کے نعرے بھی لگائے۔ اس اہم مہم جوئی کے موقع پر انکی پاکستان پیپلز پارٹی کے محبت اور لگاؤ قابلِ تحسین عملی یے۔
Under the directions of Chairman @BBhuttoZardari, @rawalsharjeel distributed school furniture to 500 government schools of Hyderabad to provide better environment & facilities to the future of the country
اگر شوکت صدیقی کی برطرفی کے وقت استعفی دیتے تو نہ اسلام آباد کے چیف جسٹس بنتے نہ سپریم کورٹ کے جج۔۔
اخلاقیات ہمیں اس وقت یاد آتی ہے جب آگے عہدہ نظر نہ آرہا ہو۔۔
بس اتنی اوقات ہے ۔۔
تو جناب پیپلزپارٹی نے اپنی جماعت کے اندر ترامیم پر مشاورت شروع کردی۔ بہت واضح طور پر این ایف سی ، تعلیم اور پاپولیشن کے محمکموں کو فیڈرل کو دینے کی مخالفت کردی، آئینی عدالت پر مزید مشاورت کا بتایا۔ اب ھمیں ن لیگ کا بتائیں ، کوئی مشاورت؟ پی ٹی آئی والے ؟ ۱۸ وی ترمیم اور یہ آئین پیپلزپارٹی کی سیاسی سوچ اور جدوجہد کا نتیجہ ھے، اب سارے صحافی جو چیخ کر پیپلزپارٹی پر ۱۸ ترمیم سے پیچھے ھٹنے کا الزام لگا رھے تھے وہ بتائیں کبھی ۱۸ ترمیم پر پیپلزپارٹی کی تعریف کی؟ یہ ساری بحث اور ھم جیسے عام لوگوں تک یہ بحث لے آنے کا سہرا @BBhuttoZardari کا ھے۔ جاؤ دوسری جماعتوں سے پوچھو کہ ان کا کیا موقف ھے؟ پنجاب کی رانی انگلی توڑ ھمیں بتائیں کہ صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ کا پلان کیا ان کی جماعت نے بنایا؟ @MediaCellPPP@mediapppdigital
Heartiest congratulations to @ZohranKMamdani on his historic win as Mayor of New York City. His victory reaffirms that Roti, Kapra aur Makan remain universal rights, a manifesto of dignity shared by people from Karachi to New York. A proud moment for progressives everywhere. 🇵🇰🤝🇺🇸
The most sane voice of the country who speaks of the way forward , who speaks of democratic norms , who speaks of a better society , who speaks of socio economic opportunities for everyone, who is against the "Revenge" culture in politics
Chairman PPP @BBhuttoZardari
زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،
نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،
راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے،
نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "رہنما" بدلا
جئے بھٹو بینظیر 💔
People of #PS64 showed their overwhelming love and accompanied Bha @AajizDhamrah for filing of nomination forms for NA220 & PS64 Hyderabad
In sha Allah with overwhelming love of people PPP will win this seat first time ever in history of 🇵🇰
چیئرمین پی پی پی @BBhuttoZardari نے این اے۔ 194 لاڑکانو،این اے-196 قمبر شہدادکوٹ اور این ۔اے 127لاہور سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ، انشاء ﷲ عوام کی طاقت کے ساتھ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر سے کامیابی حاصل کرکے عوام کو تقسیم اور نفرت کی سیاست سے نجات دلاتے ہوئے نئے طرز سیاست کی بنیاد رکھے گی جس میں ملکر ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریات پر چلتے ہوئے چیئرمین بلاول کے ہاتھ مضبوط کر کے ایک خوشحال، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کے قیام کیلئے کام کریں گے۔