فرسٹ وویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی کو 14.6 ملین ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔ فرسٹ وویمن بینک کی نجکاری کے معاہدے کی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم نے بھی شرکت کی۔ ایکسپریس ٹریبیون کی خبر
#FirstWomenBank#Privatization#UAEInvestment#PakistanEconomy
“ایک ڈویلپمنٹ یہ ہوئی ہے کہ کل پشاور میں پی ٹی آئی کے چار بڑوں کے فون بیک وقت تین گھنٹوں کیلئے بند تھے۔ یہ ایسی سادہ بات نہیں ہے جو کسی کو چونکائے ناں۔ وہ لوگ کہاں گئے تھے، فون کہاں پڑے تھے، یہ ساری چیزیں لوگوں کو پتہ ہیں” حبیب اکرم
#HabibAkram#PTI#Peshawar#PoliticalUpdate
پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اپنے عہدے کا حلف لینے کے فوری بعد بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کل 16 اکتوبر کو عمران خان صاحب سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کا دورہ کرینگے
#Sohailafridi#CMKPK#Imrankhan#Adialajail
سہیل آفریدی کی آمد سے نئی شروعات ہوں گی۔ جرگوں سے بات چیت کا عمل شروع ہوگا۔ ایک تاثر تھا کہ ہماری صوبائی حکومت وفاقی پالیسیوں پر عمل کر رہی تھی۔ اب توقع ہے کہ سہیل آفریدی صوبے کے خودمختار فیصلے کریں گے۔ سلمان اکرم راجہ
#SohailAfridi#SalmanAkramRaja#CMKP