وقت نے کیسا پلٹا کھایا کہ وہ آج میرے پاس ہی اڈیالہ جیل میں قید ھے
(مریم نواز کا پرانا بیان)
اور کل سہیل آفریدی اسی ڈائن کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا تالیاں بجا رہا تھا
@SohailAfridiISF
پنجاب پولیس کا کمزروں پر زور چلتا ہے اور امیروں کے بوٹ چاٹتے ہیں ۔۔۔
🚨جس ملک میں انصاف ختم ہو جائے وہاں اللہ کے عذاب ہی اتے ہیں ۔دس سالہ بچے کو رسیوں سے باندھ کر بتایا جا رہا ہے ہمارا سسٹم انصاف دے رہا ہے ۔
اور جتنے چور ڈاکو،لٹیرے ،قاتل سزا یافتہ اسمبلیوں ملک کی دولت لوٹ چکے ہیں قیمتی ہار چرا چکے ہیں ،سینٹ کی سیٹ خرید چکے ہیں ،ہیرون کیس میں سزا ہو چکی ہیں ،قومی دولت لوٹ کے لندن فلائٹ بنا چکے ہیں وہ سب اعلی سے اعلی عہدے انجوائے کر رہے ہیں ۔
جب پنجاب کی فارم 47 کی وزیراعلی چور ہو سزا یافتہ مجرم ہو صرف فوجیوں کی وجہ سے وزیراعلی ہو تو وہاں انصاف خاک ہو گا ۔
🚨 DISGUSTING: Col. Macgregor confirms the Zionist regime dropped a massive fuel-air explosive on a southern Lebanese town.
This horrific weapon is similar to the devastating MOAB, causing absolute destruction.
Washington is fully complicit in these barbaric war crimes!
یہ مناظر دیکھ کر آپ لوگ کیسے سو سکتے ہیں💔
پنجاب, ستھرا پنجاب کے ورکر نے خود کو آگ لگادی😭
آگ صرف اسلیے لگائی کیوںکہ انکو نوکری سے نکالا گیا, جس پر انہوں نے آواز اٹھائی, کیوںکہ تنخواہوں میں کٹوتی ہورہی تھی!!
اور کل جرنل نانی اپنا رونا رو رہی تھی!!
اگر آپ افریقہ ہیں تو اپنے زندگی کو بچائیے صرف پیسہ نہ دیکھیں 🚨🚨جنوبی افریقہ کی عوام امیگرنٹ کے خلاف سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے ۔ائے روز افریقہ کے لوگ ملک میں بزنس کرنے والے اور کام کرنے والےغیر ملکیوں کی جائدادیں لوٹ رہے ہیں ۔ان کو قتل کر رہے ہیں ۔
پورے ملک کے سیکورٹی ادارے ناکام نظر اتے ہیں ۔لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیاں بھی داو پر لگی ہوئی ہیں کبھی دوکانیں توڑ جاتے ہیں کبھی لوٹ مار کر جاتے ہیں ۔
یاد رہے پوری دنیا میں امیگرنٹ کے خلاف ایک کمپین چلی ہوئی ہے ۔
Today is another day of grief.
Kenya’s Supreme Court dismissed the appeal in Arshad’s case. Kenya’s High Court already declared it an unlawful killing and a violation of his right to life. Yet today we are still left with: no arrests, no concluded investigation, no accountability.
I have seen this before in Pakistan and now in Kenya. When police and the judiciary are not fully independent, when no one is arrested and no investigation is finished, injustice becomes normal.
Arshad left Pakistan because he was not safe. He came to Kenya for refuge. On 23 October 2022 he was shot and killed on Magadi Road Kenya by GSU. The High Court called it unlawful. Four years later, The Supreme Court of Kenya has confirmed: Arshad Sharif’s killing by Kenyan police was an unlawful violation of the right to life. But it declined to order prosecution, apology, or to call it torture.
we have a court declaration, but no justice.
I am exhausted. But I will keep seeking truth and accountability for Arshad, by every means left to us. Now again case landed into court of appeal in Kenya.
#JournalismIsNotCrime #justiceforarshadsharif @UNGeneva@UNHumanRights@Irenekhan@mediadefence@UN_SPExperts
CCD لوگوں کو فُل فرائی اور ہاف فرائی کرتی ہے
ہاف فرائی ٹانگوں میں گولیاں اور فل فرائی جان لینے کو کہتے ہیں، اگر آپ نے ہاف فرائی سے بچنا ہے تو 50 لاکھ رشوت اور اگر فل فرائی سے بچنا ہے تو ایک کروڑ روپیہ رشوت ہے
ہر طرف رشوت کا بازار گرم ہے
رانا شہباز
🇮🇳 In Narayanpur, India, tribal families who converted to Christianity were forced out after refusing to take part in traditional rituals.
What’s happening here goes beyond one village. It’s a growing clash between 2 powerful forces: the right to choose your faith, and the pressure to stick with your community’s traditions.
On paper, India guarantees religious freedom. On the ground, for some families, that freedom comes at a very real cost.
Writer: Monica
Israel has begun to STEAL olive trees in south Lebanon.
Typical trees last 100-150 years, but in Kawkaba and Deir Mimas, Lebanon some have survived 2,000+ years.
These HISTORIC trees are from the time of CHRIST, so Israel is destroying them.
آسلام آباد میں, سینٹورس مال کی شکل میں اتنی بڑی انویسٹمنٹ بھی کشمیری نے کی ہے,
ورنہ تو عاصم منیر کے مسلّط کردہ چور, دوبئی اور لندن میں اپنا پیسہ انویسٹ کررہے ہیں!!
Zameer Abbasi is set for release within days, after Brig. Aijaz Abbasi allegedly secured a 1.5 billion rupee stake from Sohail Sial in this case and wants to wrap the case before leaving his post, and heading to his new assignment...
جس ملک کا وزیرِ اعظم ایسا شخص ہو جسے فوج نے اُس دن وزیرِ اعظم بنایا جس دن اُسے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سزا ہونی تھی، جس ملک پر قابض فوج اتنی کرپٹ ہو کہ غریب لوگوں کے گھر مسمار کر کے وہاں اپنے بنگلے بنائے، لوگوں کی زمینیں ہتھیا کر وہاں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کھڑا کرے، جس ملک کی فوج کا سربراہ غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے لوٹ کر اپنے لیے 50 ملین ڈالر کا لگژری جہاز خریدے، اور ساتھ ہی اپنی لگائی ہوئی وزیرِ اعلیٰ کے لیے الگ سے 20 ملین ڈالر کا جہاز بھی لائے، اور اس ملک پر پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے دو خاندانوں کو مسلط کرے، بار بار کرے، اُس ملک میں ایک 10 سال کے غریب بچے کو کھانے کی کوئی چیز چرانے پر جہنم جیسی گرمی میں سڑک پر جانوروں کی طرح باندھ دیا جاتا ہے۔
اس بدنصیب ملک پر اللہ کی لعنت نازل نہیں ہوگی تو کیا ہوگی؟ یہی لعنت کبھی ایوب خان کی شکل میں، کبھی یحییٰ خان کی شکل میں، کبھی ضیاء الحق کی شکل میں، کبھی مشرف کی شکل میں، کبھی باجوہ کی شکل میں، تو کبھی عاصم منیر کی شکل میں نازل ہوتی ہے۔
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!