گیپکو گوجرانوالہ، کھیالی کو لاوارث یتیم سمجھتے ہوۓ 12,12گھنٹے لوڈ شیڈنگ کرنے لگا۔ متاثرینِ علاقہ کا حکامِ بالا سے فوری ازالے کا مطالبہ
Deputy Commissioner Gujranwala GEPCO Gujranwala Gujranwala Ministry of Energy Khurram Dastgir Khan CM Punjab official Syedmohsinraza Naqvi
باجوڑ حملے میں زخمی یہ بچہ تیمر گرہ ہسپتال میں موجود ہے اور ماشااللہ تندرست ہے مگر نام، ایڈریس اور شناخت نہ ہونے کہ وجہ سے لاوارث ہے، اس لیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
#innnewhd#bajoorblast#peshawarcity#teemargara