مرشد عمران خان کا پیغام اپنی بہنوں اور اپنے چاہنے والوں کے نام
مشکل میں ہوں میں ، سب کو بتائیں میری بہنیں
میرے لیے آواز اٹھائیں میری بہنیں
دنیا کے مفادات ہیں جن لوگوں کی ترجیح
ان کو کبھی خاطر میں نہ لائیں میری بہنیں
خود غرض قیادت سے نہیں اب کوئی امید
سب جان نثاروں کو بتائیں میری بہنیں
ایوانوں میں موجود جو غفلت میں پڑے ہیں
ان مردہ ضمیروں کو جگائیں میری بہنیں
ہمراہ چلو ان کے ، میرے چاہنے والو
باطل کے کبھی ہاتھ نہ آئیں میری بہنیں
#طاہر_مسعود
علّامہ محمد اقبال
کِیا گَیا ہے غُلامی میں مُبتَلا تُجھ کو
کہ تُجھ سے ہو نہ سَکی فَقر کی نِگَہبانی
مِثالِ ماہ چَمَکتا تھا جِس کا داغِ سُجُود
خَرِید لی ہے فَرَنگی نے وہ مُسَلمانی۔۔۔
#MedicalUrgencyForImranKhan@TeamiPians
ن لیگ کو بے عزتی کروانا اچھے سے آتی ہے بے عزتی کے بعد ان کی صحت پہ کوئی اثر نہیں پڑتا پڑ بھی کیسے سکتا ہے گرے ہوئے لوگوں کو بھی کوئی اثر پڑتا پے لوگ ہنستے ہیں تو ہنسے بے عزتی لیکن جب تک سانس ہے کروانا نہیں چھوڑیں گے۔ !!!!
کتنی بے غیرتی بے شرمی کا مقام ہوگا جب مریم نواز ۱۱ ارب کے جہاز پر ملکوں ملکوں بھیک مانگنے نکلے گی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ن کی نظر میں پنجاب میں غربت ہے تو ہے رہتی ہے تو رہے وجود ہوگا تو ہاتھ پھیلائیں گے عیاشی کریں گے کوئی فرق نہیں پڑتا بے غیرتی کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ !!!
“We don’t want to fight a war with Iran for Israel.” — Former Marine Sgt. Brian McGuinness
He said those words. They broke his arm.
#IranWar#MedicalUrgencyForImranKhan
نومبر ۲۰۲۴ میں ڈی چوک میں سامنے سے گولیاں سے ماری گئیں، اکتوبر ۲۰۲۵ میں مرید کے میں قتل عام ہوا یہ معمولی واقعات تو نہیں تھے
لیکن دیدہ دلیری سے ہوئے کیونکہ بین الا قوامی ایجنڈے پر عمل درآمد کے بدلے مکمل چشم پوشی کی کمٹمنٹ ہوئی تھی۔
مراد سعید
#UrgentMedicalAidForKhan