سیاست دان انے والے الیکشن کیلئے سوچتا ہے جبکہ لیڈر انے والے نسلوں کیلئے سوچتا ہے
شمالی وزیرستان زیرکی میں دو اقوام کے درمیان زمینی تنازعے سےحالات کشیدہ ہوئےتھےسفیر امن محسن داوڑ دیگر مشران کے ہمراہ پہچ گئے
محسن داوڑنے کہا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کاحل نہں مزاکرات ہرمسئلے کاواحد حل ہے
جب طالبان کو مارا جاتا ہے تو پاکستانی میڈیا پر ان کو کوریج ملتی ہے ، لیکن جب عام پشتون ٹارگٹ کلنگ میں مارے جاتے ہیں تو انہیں میڈیا کی کوریج نہیں ملتی ہے۔ کیونکہ ریاست دنیا کو صرف یہ دکھانا چاہتی ہے کہ پشتون سرزمین پر دہشت گردی ہو رہی ہے،
#ManzoorPashteen
Since 2008 ex-fata is ruled under the draconian security law Actions ( in aid of civil power). Now after years after untoward incident complete villagers are subjected to cruel treatment & arbitrary detention in the name of security. When will this state of exception ends.
اچھی خبر
29 ستمبر 2020 کو بلوچستان کے علاقے بناپ،بلیدہ سے لاپتہ مسلم ولد اسلم بازیاب ہوگئے ہم امید کرتے کہ مسلم کے ساتھ جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے اسکے بھائی نثار اور رحیم ولد مجید کو بھی بازیاب کرنے میں حکومت اپنا کردار ادا کرے گی
@jam_kamal@MeerLangau@HamidMirPAK
Congratulations to ANP Baluchistan on their successful gathering at ideological city Qilla Saifullah . @khanzamankakar is the man who work day and night to organise this successful event.
#ANPQillaSaifullahJalsa
”ہم بلوچ پشتون دوستی سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے۔“
~ اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کا قلعہ سیف اللہ جلسے میں خطاب
#ANPQillaSaifullahJalsa
جسٹس قاضی عیسٰی صاحب کے آج کے نوٹ نے یہ واضح کر دیا کہ آئین پاکستان میں کوئی ایک شق موجودہی نہیں جو ان فیصلہ سازوں اور چوکیداروں کو کاروبار کی یا زرعی اور کمرشل پلاٹین بانٹنے کی اجازت دیتی ہو اور یہ سب کے سب غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات ہیں
سب گول مال ہے
#StopStateTerrorism
I missed the huge and lovely crowd of #ANPQillaSaifullahJalsa but I was there in the shape of every worker. Proud of you and congratulations to all for the marvellous power show.
It is a shame that Baba Jan remains in prison. He is a leader of the people. He speaks for his people and he is being punished for that. In solidarity with the sit-in that has been going on for days in Hunza for the release of Baba Jan. We stand with Baba Jan.
#FreeBabaJan