عوام جب اپنا فیصلہ دے دیں تو اسے تسلیم کرنا چاہیے۔ جمہوریت عوام کی مرضی کے احترام کا نام ہے۔ جی بی کے عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ ضروری ہے۔
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور@Team_IKF@bint115647
گلگت بلتستان پاکستان کا اہم حصہ ہے۔ وہاں کے عوام بھی وہی عزت اور حقوق چاہتے ہیں جو ہر شہری کا حق ہیں۔ ان کی رائے کا احترام کیا جائے۔
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور@Team_IKF@bint115647
گلگت بلتستان کے عوام اپنے ووٹ کی عزت چاہتے ہیں۔ ان کے فیصلے کو تسلیم کرنا ہی جمہوری راستہ ہے۔ عوامی رائے کو نظرانداز کرنا مسائل کو بڑھاتا ہے۔
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور@Team_IKF@bint115647
جمہوریت کی اصل طاقت عوام کی رائے میں ہے۔ فیصلہ عوام کریں گے تو ہی نظام پر اعتماد بڑھے گا۔ جی بی کے عوام کی آواز کو اہمیت دی جائے۔
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور@Team_IKF@bint115647
کل خان صاحب کی بہنیں اپنے لاڈلے بھائی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہوں گی۔۔۔۔
کیا جس طرح GB کے الیکشن کے لیے کمپئین کی گئی تھی اب خان صاحب سے ملاقات، صحت اور رہائی کے لیے ایسی کمپئین کی جائے گی؟
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور
ہم لوگ تو کہہ رہے ہیں کہ کشمیریوں کے مطالبات جائز ہیں، بات چیت سے حل نکالا جائے
لیکن پالشی کشمیریوں کو غـدار قرار دے رہے ہیں اور بضد ہیں کہ ماچھی کشمیر جاکر اپنی منجھی ایک بار لازماً ٹھکوائے
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان