#100YearsWithoutKhilafah
Muslim fought for Islam and to protect and expand islamic lands.
History is full of bravery of Muslims under khilafah and IA soon Muslim will unify under Islam and lead the world again.
منڈی موڑ سے اسلام آباد کی طرف نکل رہی تھی کہ اچانک اس بابا جی پر نظر پڑ گئی ، گاڑی رکوائی اور کیلے لینے لگی ، فروٹ لینے کی ضرورت نہیں تھی فقط اس وجہ سے لیا کہ بزرگ بیچ رہے ہیں، یقینا مجبوری نے یہاں بٹھایا ہو گا ،
باتوں باتوں میں پوچھا بابا جی کہاں سے ہو ؟
جواب دیا بونیر سے ہوں ، پھر سوال کیا بیٹے نہیں ہیں جو اس عمر میں یہاں بیٹھے ہو ؟ کہا ایک ہی بیٹا ہے اور وہ پاگل ہے ،
ذہن میں سوال آیا پوچھوں بیٹیاں کتنی ہیں ؟
مگر بات بیٹیوں کی تھی اس لیے نہ پوچھ سکی ، یہ سوال لبوں سے واپس کیا ، ایک حساس انسان بوڑھے باپ کا جواب سننے کی تاب نہیں رکھ سکتی ، اگر بابا جی کہہ دیتے بیٹیاں جہیز کے انتظار میں ہیں تو قیامت نے آ جانا تھا ، اس سوال کی ہمت ہی نہیں ہوئی ، چپ ہو گی ،
دیر بعد پوچھا رات کہاں گزارتے ہو ؟
جواب دیا ادھر ہی، کمبل اوڑھ لیا اور سو گئے ، کوئی کمرہ نہیں ، کہا بابا جی اجازت ہو تو ہاتھ چوم لوں ؟ میرا یہ کہنا تھا کہ بابا جی رو پڑے ، میرے بھی آنسو گر گئے ، خود کو سنبھالا ، بابا جی کو گلے لگایا اور چل پڑی ، خیال آیا ان سے فون نمبر لے لوں اور دوستوں سے کہوں اس خودار انسان کی مدد کیجئے ، واپس فون نمبر کے لیے پلٹی تو کہا بیٹی فون استعمال کرنا ہی نہیں آتا شناختی کارڈ دے سکتا ہوں ، ہم نے شناختی کارڈ کا فوٹو لیا
ہم سے جو ہو سکتا تھا وہ کیا آپ بھی اس بزرگ کے ساتھ تعاون کریں، جس دیس کے بوڑھے راتوں کو سڑک پر سوتے ہوں اور دن کے اجالے میں سڑک کنارے کیلے بیچتے ہوں وہاں رحمتیں نہیں اترا کرتیں ، سوچیں اس عمر میں ہمارا والد یہاں بیٹھا ہوتا تو ہم پر کیا گزرتی؟
سچ یہ ہے کہ
میں قادر مطلق کی حکمتیں آج تک نہیں جان پائی ، ایک بیٹا دیا اور وہ بھی پاگل ؟ خود مالک کائنات کہتے ہیں کہ سفید بالوں سے حیا کرنے والے میرا حیا کرتے ہیں۔
میرا خیال ہے کہ یہ بخت روان بابا جی کا امتحان نہیں اس سوسائٹی کا امتحان ہے ، اس معاشرے کا امتحان ہے ، شاید قدرت یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ ہم اس امتحان میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں ؟ آئیے ان کی مدد کے لیے قدم اٹھائیے_
نوٹ بابا جی راولپنڈی منڈی موڑ ہی ہوتے ہیں ان کا رابطہ نمبر کوئی نہیں جو دوست ان سے تعاون کرنا چاہتے ہیں وہ خود مل لیں یا کوئی ایک نمائندہ دوست مقرر کر لیں جو ان تک انکی امانت پہنچا دے_
O Muslim Armies!
It was Hazrat Umar Farooq (ra) & Salahudin Ayubi (ra) who preceded you in victory in Palestine.
So will you not follow them in this obligation of Jihad upon you?
#AlAqsaCallsMuslimArmies
O Muslim Armies!
It was Hazrat Umar Farooq (ra) & Salahudin Ayubi (ra) who preceded you in victory in Palestine.
So will you not follow them in this obligation of Jihad upon you?
#AlAqsaCallsMuslimArmies
It is unlikely the world will change until the people of influence change. They will not change unless we directly challenge their worldview. We will not challenge their worldview unless we have courage. We will not have courage until we love to meet Allah and unshackle ourselves from the ephemeral aspects of the world.
@RTEUrdu This shows khair in Ummah. Every time I visited turkey, cannot forget the love for pakistani brothers turkish have for efforts they did to stop destruction of khilafah.
IA #khilafah will again unify us all under banner of Islam.
And we will see donations for Allah sake IA.
حکمرانوں کے پاس حرمت قرآن کی حفاظت کے لیے مذمتوں کے سوا کوئی حل نہیں۔ تاریخ میں اس مسئلے کو مسلمانوں کے خلیفہ نے اپنی تلوار سے حل کیا تھا۔ یہ وقت ہے کہ ایک بار پھر وہ خلافت قائم کی جائے جس کا خلیفہ گستاخ زبانوں کو خاموش اور گستاخ ہاتھوں کو توڑ دے۔
خلافت_حرمت_قرآن_کی_محافظ
جس قرآن کو مطہر(پاک) کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا، اس قرآن کا یہ حق ہے کہ اس کی حرمت کی حفاظت کیلئے ہر اس ہاتھ اور زبان کو مسل دیا جائے جوایسی جرات کا ارتکاب کرے۔
خلافت_حرمت_قرآن_کی_محافظ
ہمارے پاس اس اصل حل کے پاس جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں، جس کوبعض لوگوں نے لانگ ٹرم کہہ کر پس پشت رکا تھا، جو کہ ایک خلافت کے قیام کے ذریعے جہاد سے ان زبانوں کو لگام دینا ہے جو ہماری حرمات کے بارے میں گستاخی کی حد عبور کر چکی ہیں۔
خلافت_حرمت_قرآن_کی_محافظ
We condemned the desecration of the Noble Quran, yet it didn’t stop, because only the Khilafah protects the honor of the Noble Quran.
خلافت_حرمت_قرآن_کی_محافظ