محسن داوڑ جب امریکہ گیا تو اس کے واپس آتے ہی پشاور کے ایس پی طاہر داوڑ غائب ہوئے اور پھ�� شہید کرا دئے گئے.
اب یہ علی وزیر کو بھی اپنے سا��ھ باہر لے کر جا رہا تھا تاکہ کوئی نئی سازش سوچے لیکن الحمداللہ ایف آئی اے نے ان کا پلان بےنقاب کر دیا.
شکریہ ایف آئی اے
#WeStandWithFIA
10 روپے روٹی 15 روپے کا نان
کیا یہ ہے نیا پاکستان؟
(بلاول)
تھوڑا مہنگا سہی
پھر بھی نئے پاکستان میں
مل تو رہا ہے روٹی اور نان
نعرہ تھا روٹی کپڑا اور مکان
تھرمیں نہ روٹی اور نہ نان
پانی کا بھی نہیں نام و شان
لیکن بیشرمی یہ ہے کہ
نہ ذرداریوں کو فکر ہے
نہ وہ عوام کے لیے پریشان
ٹرمپ کے غلط بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کے موجب ہیں۔ ہم نے دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا خمیازہ جانوں کے ضیاع اور معاشی عدم استحکام کی شکل میں بھگتا ہے۔ٹرمپ کو تاریخی حقائق سے آگاہی درکار ہے۔ہم امریکی جنگ میں پہلے ہی کافی نقصان اٹھا چکے ہیں،اب وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہوگا۔
Wishing you both a world of happiness and a beautiful journey together. May the love & respect you have in each other, grow leaps and bounds. And welcome to the club 😁💜👫@RanveerOfficial@deepikapadukone