کل رات اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی جانب سے سٹریٹ موومنٹ کی اس ویڈیو نے تو پٹواریوں کے پچھواڑوں میں آگ لگا دی ہے۔
انصافینز اس ویڈیو کو وائرل کر دیں۔
مطیع اللہ جان کا کمنٹ سچ پر مبنی نہیں۔ کیونکہ عمران خان نے ایسا کبھی نہیں کہا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مطیع جمہریت پسند اور فوجی مداخلت کے مخالف ہیں۔ مطیع جوش خطابت اور جوش صحافت میں بہت بار دور نکل جاتے ہیں۔ انہوں نے ایسا ہی جوشِ صحافت ارشد شریف کے ساتھ کیا۔ جس کے بعد میں انہیں نے معزرت کی۔
مطیع اللہ صاحب سچ یہ ہے کہ عمران خان ڈٹ گیا ہے۔ نواز شریف مریم نواز قاضی فائز عیسی جن پر آپ کو ماضی میں امیدیں رہیں وہ نہیں ڈٹ بلکہ انہوں نے اپنے آپکو فروخت کر دیا۔ اس حقیقت ماننا پڑے گا۔ اسی میں گریس ہے۔
ماضی کی محبتوں اور نفرتوں سے نکل آئیے۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ جو ہلچل آپکے اندر ساری عمر رہی کہ کوئی لیڈر تو کھڑا ہو۔ آپ مدتوں منتظر رہے کہ کوئی انکے خلاف کھڑا ہو۔ آج وہ کھڑا ہو گیا ہے۔ تو آپ بھی کچھ احترام کریں۔ اپنے الفاظ جزبات احساسات پر کچھ قابو۔ سب سے بڑھ کر برسوں پرانی نفرتوں پر قابو پا لیں اب۔
اگر عمران خان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے جنرلز کو پہچان نہ پائے انکا خیال تھا کہ جنرلز کرپشن میں اتنے لتھڑے ہوئے نہیں تو آپ نے بھی تو مریم نواز قاضی عیسی نواز شریف کو پہچاننے میں غلطی کی۔
اس لئے براہ مہربانی حقیت میں واپس آ جائیں۔ آج کے دن خان ڈٹ کر قربانی دے رہا ہے۔ جو خواب آپ نے ساری عمر دیکھا اس خواب کی تعبیر خان ثابت ہوا۔ تو حضور اب اپنے زبان و بیان میں ایسے شخص کا احترام ہی کر لیں۔ کچھ اختلاف ابھی بھی باقی ہے تو وہ بعد کے لئے رکھ لیں ۔
حامد میر کا شکریہ جنہوں نے عمران خان کی جماعت کو 4 سال بعد میڈیا میں اسپیس دلوائی،
اور شدید دباؤ کے باوجود سہیل آفریدی کا انٹرویو نشر کیا۔
زیرک صحافی نے سمجھداری سے یہ سب کیا ہے جس کی داد دینی تو بنتی ہے۔
بریکنگ نیوز: عمران خان سے ملاقات کی کہانی بیرسٹر سلمان صفدر نے مزید کُھل کر بیان کر دی !!
میری عمران خان سے سپریم کورٹ کے حکم پر اُن کے جیل سیل میں ملاقات ہوئی تو مجھے اُن کا واش روم گندا لگا تو عمران خان نے کہا کہ ٹھیک ہے میں نے اپنی خواہشات محدود کر دی ہیں مجھے معلوم ہے کہ میں قید میں ہوں، عمران خان نے کہا میرا کھانا، سِیل، سیکیورٹی سب ٹھیک ہے، قیدِ تنہائی کی بھی خیر ہے صرف میری آنکھ کا مسئلہ دیکھیں، میری آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
Outstanding drone footage for Peshawar Jalsa, thanks to @MAyaz804#LongMarchOnSeptember27th has been announced at the Jalsa. Let’s try to mobilize everyone as much as can for Imran Khan’s release.
CNN کی صحافی @amanpour کے الفاظ:”عمران خان پاکستان کے سب سے زیادہ پہچانے جانے والے اور مقبول ترین عوامی رہنماؤں میں سے ایک ہیں، اور مسلسل غیر حاضر رہنے کے باوجود ان کی عوامی مقبولیت قائم ہے“
#KhanIllegallyJailed3Years
سسٹم اس وقت کولیپس ہوا تھا جب عمران خان کی حکومت کو سازش کے تحت گرایا گیا اور پھر #ناحق_قید_کے_3سال رکھا گیا ان کو۔
اس وڈیو میں کافی سارے معاشی ثبوت ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے دور میں معیشت اوپر کو جارہی تھے اور اس کے باد سے بیڑا غرق ہو رہا ہے-
تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہتی ہیں۔ میں نے تابش کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھرتے دیکھا ہے۔بے فکر رہیے انکا سفر جاری رہے گا۔
Hello @Tab_Hash_Me ,
Just wanted to say “respects for you” for not shying away from saying the truth on many instances:
1) For Kashmir
2) For Imran Khan’s Health
3) Bobby Bhai phenomenon
4) For Karachi
5) For Pakistan (Mulk se Khushian Chin Gayi)
You have won many people!
If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.