آئیندہ جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو آپ مریم نواز شریف کے بتائے اس طریقے پر لازمی عمل کریں
اسے بجلی کا بل دیکھاو
اسے گیس کا بل دیکھاو
پیٹرول کی پرچیاں دیکھاو
گھی کے کنستر چمچے سے بچانا
کہ جھوٹو یہ رہا تمھارا ووٹ 🙈🙈🙈
کیا مولانا فسادی ہیں یا اقتدار کی ہوس میں فوج کے خلاف ہیں؟
جذباتی ماحول تھا اس لیے اس موضوع پر زیادہ نہیں لکھا، مگر مولانا کے بارے میں دو تین دن سے بہت باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا مولانا فوج کے پاکستان کے غدار ہیں؟
یہ ان کی ایک تقریر ہے، مکمل ضرور سنیں۔ یہ ان کی جماعت کے لیڈر مولانا ادریس کی شہادت کا موقع تھا۔ پاکستان فوج کے حق میں تقریر کرنے پر انہیں شہید کیا گیا تھا۔ طالبان کو علما جواب دیتے ڈرتے ہیں، عمران خان جیسے لیڈر ان کی مذمت نہیں کرتے۔
مولانا نے جذباتی ماحول میں علما کے سامنے طالبان کو مرتد قرار دیا، اسلام سے خارج کہا اور اعلان کیا کہ پاکستان بھر کے علما کا متفقہ فتویٰ ہے لکھا ہوا موجود ہے: پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شریعت کے مطابق جائز نہیں۔ ہم پاکستان کے اندر مکالمہ چاہتے ہیں، آئین کے وفادار ہیں، اسلحہ نہیں اٹھائیں گے یہ شورش زدہ ملک میں ایک عالم جس کی فالونگ ہے اس کا ریاست کے لیے بہت بڑا اعلان تھا۔
مولانا نے پاکستان فوج کے خلاف اسلحہ اٹھانے کو غیر شرعی قرار دیا۔ یہ بہت بڑی بات تھی کیونکہ طالبان اسے مذہبی جہاد کا نام دیتے ہیں۔ اگر مولانا کو اقتدار عزیز ہوتا یا وہ فسادی ہوتے تو اس موقع پر ایسی آگ بھڑکاتے کہ کے پی جل جاتا، مگر مولانا ریاست، فوج اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ تب ریاست نے ہر جگہ ان کا یہ بیان چلایا تھا۔
یہی ٹاپک قصور میں بھی تھا کیونکہ وہ عام افراد کے لشکر اور اسلحہ کے خلاف ہیں۔ باقی آپ کی مرضی، جو مرضی رائے قائم کر لیں بہت کچھ پڑھ کر البتہ شدید افسوس ہوا ہم ملک میں کیوں فساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں ؟
آج اعلیٰ حضرت جناب احمد رضا خان بریلوی کا یومِ پیدائش ہے، جنہوں نے 106 دلائل کی ساتھ ثابت کیا تھا کہ زمین ساکن ہے-
میں اپنے تمام بریلوی ہم مسلک دوستوں کے ساتھ شکر ادا کرتا ہوں کہ زمیں سالی ہو یا نہ ہو کم از کم ہمارے دماغ تو منجمد اور ساکن ہیں،ورنہ زندگی گزارنا بہت دشوار ہو جاتا۔
احمدی تھیالوجی میں کشمیر کو خصوصی مقام و مرتبہ حاصل ہے۔ احمدی تھیالوجی کے مطابق حضرت مسیح علیہ السلام کو جب مصلوب کیا گیا تووہ زخمی تو ضرور ہوگئے تھے لیکن وہ بچ گئے تھے چنانچہ وہ اپنے ہمراہیوں کے ساتھ فلسطین سے سفر کرتے ہوئے کشمیر تشریف لے آئے تھے اور پھر یہیں ان کا انتقال ہوا تھا اور ان کی قبر بھی یہیں ہے۔ یہی وجہ کہ پندی سازش کیس میں ایک عدد احمدی جنرل نذیر احمد بھی شامل تھا کیونکہ پنڈی سازش کیس میں شامل فوجی کمپوننٹ کشمیر کی آزاد کرانا چاہتا تھا۔ سر ظفراللہ بھی کشمیر بارے بہت پرجوش تھا اور اس معاملے کو پیچیدہ کرنے میں اس کی خصوصی کوششوں کو بہت دخل تھا۔آپریشن جبرالٹر والے میجر جنرل ملک بھی احمدی تھےمہاراجہ کشمیر کے خلاف احرار بھی بہت ایکٹو تھے احرار کا کاونٹر کرنے کے لئے احمدیوں نے اپنی کشمیر کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے سیکرٹری علامہ اقبال اور صدر خلیفہ ثانی مرزا بشیرالدین محمود تھے بعد ازاں علامہ اقبال نے اختلافات کی بنا پر اس کمیٹی سے استعفی دے دیا تھا............... لیاقت علی ایڈووکیٹ
فیصل آباد میں ایک صحافی نے صرف ایک سال میں 632 درخواستیں مختلف محکموں ، افسران کے خلاف اینٹی کرپشن سمیت مختلف فورمز پر دیں ، پھر کچھ دنوں بعد ہر درخواست کے ساتھ اسٹام پیپر دیا کہ یہ غلط فہمی کی بناء پر جمع کروائی گئیں میں درخواست واپس لیتا ہوں۔ ہر درخواست واپس لینے کا کم سے کم ریٹ بھی لگائیں تو بات کہاں تک جاتی ہے۔ صحافت کے نام پر یہ دھندہ ہر شہر میں کلبز ، یونین لیڈرز کی چھتر چھایا میں ہورہا ہے۔
صحافی وقار گھمن کی فیس بک وال سے
@WaqarGhumman
@ammarkhanyasir Once anticipatory pension is not started via system automatically, it can't be started afterwards.... One should submit pension case without delay
ڈئیر وفاق اینڈ پنجاب گورنمنٹ
1998 میں جب نواز شریف صاحب کی حکومت تھی تو میرے والد وفاق کے ملازم تھے۔ ان کی تنخواہ بمشکل ساڑھے چار ہزار تھی۔ گھر کا خرچہ چلانے کے لئے وہ بچوں کو ڈیوٹی کے بعد ٹیوشن پڑھاتے، زمین پر خود کاشت کرتے ۔ اس دور میں ہم بچے اپنے والد کو اتوار کو ہی دیکھ پاتے وہ منہ اندھیرے گھر سے نکلتے اور رات بچوں کے سونے کے بعد گھر آتے۔
لیکن بعد میں آنے والی دو ادوار جنرل مشرف اورصدر زرداری کے دور میں وہی تنخواہ 60 ہزار کراس کر گئی۔
ملک کی GDP بھی بڑھتی رہی۔ سمجھ نہیں آئی کہ ان دو ادوار کی حکومتوں نے کیسے تنخواہ بڑھا دی۔ کہنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ سرکاری ملازمین کو مارکیٹ کے حساب سے تنخواہ دینے سے GDP کی گروتھ نہیں رکتی۔ آپ کے دور میں سرکاری ملازم سسکنے ، ایڑھیاں رگڑنے پر مجبور کیوں ہو جاتا ہے؟
آپ لوگ بڑے بیوروکریٹ اور اہم عہدوں پر فائز افراد کے لئے الاونسز اور گاڑیاں اور باقی سب میں انے واہ اضافہ کرتے لیکن عام جنرل گریڈ کے ملازمین کو چکی کے دو پاٹ کے درمیان رکھ کر پیس دیتے۔ وہ اپنی سروسز دیتے۔ باقی اداروں میں افرادی قوت کم ہے وہ آپ نے بھرتی کرنی . آپ نہیں کریں گے تو سروسز متاثر ہونگی۔اس میں ورکنگ سرکاری ملازمین کا قصور نہیں ہے۔
برائے مہربانی امید تو نہیں لیکن پھر بھی درخواست ہے کہ سرکاری ملازمین پر رحم فرمائیں ان کی تنخواہیں 2016 سے بھی نیچے ہیں اور مہنگائی کا بم ان کے حلق خشک کر چکا ہے۔ اس وقت پنجاب کی ملازمین کی تنخواہیں وفاق اور سندھ کے مقابلے میں انتہائی کم ہیں۔
جو بائیڈن فون نہیں اٹھاتا تھا سفیر کو یو این کے مندوب کو اور مختلف لابنگ فرمز کو کہلوایا ہوا تھا کوشش کر کہ ہماری بات کروا دو،
اسی کوشش میں سفیر نے ڈونلڈ لو سے کہا وزیراعظم سے کیا غلطی ہو گئی جو بالکل رابطے ہی ختم ہیں،
اس نے وہی روایتی بہانے لگائے اور کہا جی وزیراعظم رشیا چلا گیا تھا الا بلا جس پر سفیر اسے قائل کرنے کی کوشش کرتا رہا کہ جناب وہ پہلے سے طے شدہ دورہ تھا اور دورے کا مقصد اقتصادی تھا،
جان چھڑانے کو ڈونلڈ لو نے کہا ابھی تو خیر عدم اعتماد کی بات ہو رہی دیکھتے ہیں اس کے بعد ہی کچھ ہو گا،
اس بات چیت میں وزیراعظم ہٹانے جیسا نقطہ تلاش کر لینے والے وہی ماہرین ہیں جن کے پاس وہ سپیشل آنکھیں جن سے ان کو اک ارب درخت تین سو پچاس ڈیم اور پچاس لاکھ گھر نظر آتے...!!
جب خان صاحب کو پتا چلا کہ جنرل باجوہ نے امریکہ کو ان کے خلاف کرکے سائفر بنوایا ہے تو وہ غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔ باجوہ کو ایوانِ صدر میں طلب کر لیا، علوی کو کہا: “کھڑے ہو جاو “
پھر باجوہ کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر بولے: “میری طرف سے تاحیات توسیع قبول فرمائیں۔