“ یہ Once for all’ کیا ہوتا ہے؟ تمہارے باپ کا پاکستان ہے؟ ہم کیا انڈیا سے آئے ہیں یا اسرائیل سے؟ ہمیں Once for all نہ کہو۔ پہلے ان دہشتگردوں کا بندوبست کرو جنہیں دوبارہ پاکستان میں آباد کیا گیا ہے”سہیل آفریدی
@Kasim_Khan_1999 عمران خان کی بہنوں کے گھروں میں داخل ہو کر کیسے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا وہ ان تصویروں میں واضح دیکھا جا سکتا ہے
یاد رکھیں وقت بدلے گا اور اس کا حساب لیا جاے گا
🚨🚨وردی میں جو اے گا ہم اس سے بات کریں گے مگر سادہ کپڑوں میں کوئی اے اور بندوق تانے گا تو پھر ری ایکشن کا وہ خود ذمہ دار ہو گا کیونکہ ہم دشمن دار لوگ ہیں شفیع جان
شوکت خانم کا پورا خاندان آج قید ہوگیا💔💔💔
ظالموں کچھ تو خیال کرو کم از کم وطن عزیز کا ہی سوچ لو
انٹرنیشنل میڈیا پر بس یہی خبر چلی رہی ہے اس اقدام سے کیا نیک نامی کما لی ہے
🚨🚨صوبائی وزیر اور ممبر صوبائی اسمبلی فضل شکور کو بھی اغواء کر لیا گیا
یہ ہے پاکستان یہ ہے پاکستان کا قانون اپنی حکومت ہونے کے با��جود بھی جب وزیر اغواء ہونے لگیں تو پھر سمجھ جائیں کہ سب مایا ہے
اتنی نفرتیں تو قیامت تک ختم نہیں ہوں گی صاحب
پاکستانیوں عمران خان کی ساری فیملی کو اغواء کیا گیا ہے جانتے ہو کیوں اغواء کیا گیا ہے؟
انکا قصور ہماری انے والی نسل کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے
فیصلہ اب ہم نے کرنا ہے ان کے لیے نکلنا ہے یا پھر گھر چھپ کر بیٹھنا ہے
یاد رکھیں اگراج گھربیٹھےتو پھر ہماری نسلیں بھی غلام رہیں گی
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے��
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
اپ اتنے بے غیرت ہو اتنے بے غیرت ہو لڑنا ہے تو مردوں سے لڑو خواتین کو بیچ میں مت لاو بلاول زرداری
ہیلو @BBhuttoZardari صاحب اب علمیہ خان صاحبہ کی گرفتاری پر کچھ بولیں گے یا پھر خواتین صرف ال شریف اور آل زرداری کی ہی ہیں باقی 25 کروڑ بھیر بکریاں ہیں ؟
عورتوں کو مسلسل زاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
پاکستان کے لوگو دیکھو شوکت خانم کی اولاد اپنے حصے سے بڑھ کر قربانیاں دے رہی ہے
🚨🚨🚨عمران خان کی بہن علمیہ خان کو گرفتار کرنا انتہائی گھٹیا اور بزدلی کا مظاہرہ ہے یاد رکھیں جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
کتنا بزدل دشمن ہے جو عورتوں سے بھی ڈرتا ہے 27 ستمبر کو قوم نکلے گی اور ان خوف کے بتوں کو پاش پاش کرے گی
عمران خان اور اس کے خاندان نے جو قربانیاں دینی تھیں وہ دے چکے اب قوم کی باری ہے 27 ستمبر کو ان ظالموں کے خلاف نکلنا ہو گا
پرامن جمہوری احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
27 ستمبر کو نکلنا ہو گا پاکستان کے لیے عمران خان کے لے اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے
سوچ لیں ہم اپنے بچوں کو کیا دے کر جانا ہے یا وہ ہماری طرح انکی غلامی میں رہیں یا پھر سر اٹھا کر چلیں
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ایک طرف حکمران خاندان۔
پھر بھی جاوں گی جہاز پر۔
جہاز خریدہ ہے جو کرنا ہےکر لو۔
یہ جہاز ائیر پنجاب کےلےخریدہ گیا۔
دوسری طرف قوم کا لیڈر عمران خان جو کہتا ہے لیڈر ایک باپ کی طرح ہوتا ہےمیرے بچےبھوکے ہوں گے توکیا میں بادشاہ کی طرح رہوں گا
حکمران اور لیڈر میں فرق جان کرجیو