The letter from Deputy Commissioner Charsadda exposes the PTI govt's criminal neglect of public health in Pakhtunkhwa.
DHQ Hospital Charsadda serves around 1 million people but has NO CT Scan, NO MRI, NO Cardiac Cath Lab, no specialized diagnostics services, no Gynecology & Obstetrics services
and 88 vacant posts. Patients are being sent to Peshawar while this hospital starves for basics.
This is not governance - this is betrayal of the people of Charsadda and entire Pakhtunkhwa.
I have received numerous complaints from young doctors across Pakhtunkhwa regarding serious irregularities in the recent recruitment drive.
I strongly urge the Chief Secretary to immediately suspend the entire recruitment process and thoroughly address the concerns raised by the medical community.
Medicine is a noble profession that demands the highest standards of integrity. All doctors must be appointed purely on merit. Any corruption or malpractice in the health sector is criminal, as it puts human lives at direct risk.
جہاں تک ایک شخص کے گرد جاری ہنگامہ آرائی اور تنازعے کا تعلق ہے، مجھے اس کی حقیقت کا پہلے علم نہیں تھا، جتنا اب آپ سب سے معلوم ہوا ہے۔ لہٰذا وہ اب اس ٹیم (فیکٹس آر فیکٹس) کا حصہ نہیں ہوگا۔"
سینیٹر ایمل ولی خان مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
شیر شاہ خان کی مدعیت میں سید معصوم شاہ باچہ کے خلاف مذہبی اشتعال انگیزی،
عوامی نفرت پھیلانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست تھانہ رحیم آباد سیدو شریف میں ایس ایچ او فضل رحیم خان کے ساتھ جمع کرائی گئ۔
پختونخوا کا حال
ماموند باجوڑ میں سکول سے واپس انے والے بچے ڈرون اٹیک کا شکار
اج کسی نیوز پر انکے بارے میں خبر نہیں ملے گی کیونکہ یہ پختون بچے ہے اور پختون سرزمین کو جنگ کا میدان بنایا گیا ہے اور اسکا ایندھن پختون قوم ہوگا
@UNOCHA
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا روس (جمہوریہ کریمیا) کا دورہ، مرکزی صدر نے جزیرہ نما کریمیا کے مختلف ثقافتی اور تاریخی مقامات کا مشاہدہ کیا۔ گورزوف میں واقع اے۔ ایس۔ پشکن میوزیم، لیوادیا محل، بخشی سرائے میں گاسپرنسکی میموریل میوزیم اور “نیو خرسونیس” کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سینیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی، نوید محمد اور دیگر اراکین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
******
The Central President of the Awami National Party, Aimal Wali Khan, visited Russia (the Republic of Crimea). During the visit, the Central President toured various cultural and historical sites of the Crimean peninsula. He visited the A. S. Pushkin Museum in Gurzuf, the Livadia Palace, the Gasprinsky Memorial Museum in Bakhchisaray, and the “New Khersones” complex. On this occasion, Senior Vice President of the Awami National Party Balochistan, Senator Nawab Arbab Umar Farooq Kasi , Naveed Muhammad, and other members were also present with him
#ANP | #AimalWaliKhan | #Russia
عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زیرِ اہتمام باچا خان امن مشاعرہ کا انعقاد۔ مشاعرے میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، ضلعی صدر شیر شاہ خان، ڈاکٹر عالم یوسفزئی سمیت دیگر رہنماؤں اور اراکین نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ مشاعرے کے اختتام پر منتظمین کی جانب سے مہمانوں کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔
#ANP | #ANPSwat | #AwamiNationalParty
ایمل ولی خان کی مخالفت سیاسی ہوسکتی ہے، لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ انہوں نے ہمیشہ پشتون نوجوان کو شدت پسندی کے بجائے سیاسی جدوجہد اور آئینی راستے کی طرف بلانے کی کوشش کی۔
#AimalWaliOurRedLine@AimalWali
عدم تشدد کمزوری نہیں، سب سے بڑی بہادری ہے۔
سیاسی اختلاف ضرور کریں، مگر نفرت اور جھوٹ سے گریز کریں۔
ہر وہ آواز جو امن کی بات کرے گی، ہم اُس کے ساتھ ہوں گے۔
شعور یافتہ نوجوان ہی ایک مضبوط قوم کی بنیاد ہوتے ہیں
قربانیوں سے بنی تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔
#AimalWaliOurRedLine