یزیدلعین نے امام حسین علیہ السلام کوکربلا میں شہیدکرکے حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کو تکلیف پہنچائی جو درحقیقت جانِ مصطفیٰ ﷺ کواذیت تھی۔ قرآن کی رُوسے جس نے حضورﷺ کوتکلیف پہنچائی اس نے اللہ کوتکلیف پہنچائی اوراس کے لیے دنیا و آخرت میں ذلت و رسوائی ہے۔
تقریب رونمائی کراچی
5دسمبرکوپنجاب اسمبلی تحلیل کراونےپرعمران خان نےفیصلہ کرلیا۔ اسی معاملےکے متعلق کل پرویز الہی سے ملاقات بھی ہے۔ دیکھتے ہیں یہ ساری کوشش سچ میں فرسودہ نظام کے مخالف ہےیاصرف اپنی حکومت کی بجائے دوسرے کی حکومت کی مخالفت کو نظام کی مخالفت کا نام دیا گیا۔
@PATofficialPK
@naveedalam86
بس الیکشن کی تاریخ ملنے کی دیر ہے آسمان سے سونا چاندی برسنے لگے گا زمین تیل، گیس اگلنے لگے گی نہ صرف پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائے گا بلکہ ڈیفالٹ کے قریب ممالک کو مالی مدد دینا شروع ہو جائے گا ، بس الیکشن کی تاریخ ملنے کی دیر ہے. ہر طرف خوشحالی ہی خوشحالی،ہریالی ہی ہریالی ہو گی
انسان عہدوں یا اختیار سے نہیں اپنے کردار سے چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے ،وقت بہت بے رحم جج ہے،وقت ،وقت آنے پر حیثیت ،طبیعت ،کمیت،ذہنیت ،نسبیت ،کیفیت ،اصلیت سب کچھ کھول کر رکھ دیتا ہے،آخرت کا حساب تو بہت بعد کی بات ہے ،انسان مرنے سے پہلے اس دنیا سے اپنے اصل چہرے کے ساتھ رخصت ہوتا ہے
بزنس میں تمام لوگوں کو ایک جیسے مواقع فراہم کریں گے۔ اپنے ادارے کے تمام کاروبار کے ٹیکسز ادا کریں گے۔ ان تمام اقدامات سے جو قوم اور فوج کے درمیان ایک دوری پیدا ہو چکی ہے اس میں کمی کی جا سکتی ہے ۔ ورنہ یہ نئی نسل پرانے کسی ڈرامے کو اب ماننے والی نہیں ہے ۔ #SahirShamshadMirza
قوم نے عاصم منیر کو بڑی امیدوں کیساتھ بطور چیف آف آرمی سٹاف پرجوش خوش آمدید کہا۔
اللہ پاک عاصم منیر صاحب کو قوم پاکستان کی امیدوں سے بڑھ کر اپنی خدمات سرانجام دینے کی توفیق عطافرمائے ۔ انکی محب وطنی اور استقامت میں اضافہ فرمائے آمین
#AsimMuneer