@ShahzadiRai AP k dost log use huwy hai un ko sochna chaiye tha k wo q ksi k khilaf ehtjaj ke rhy hai ksi k kehny PR I'm ur fan but ur community dost use huwy hai is mai. Thora un ko bhi sochna tha k hm kiya ke rhy hai👍
طارق جمیل صاحب بچے کے ساتھ ہاتھ نہ ملانہ کیا عزت کم ہو جائے گی کیا آپ کی؟
آپ لوگ صرف اسکرین پر ایک اور عمل کوئی نہیں کرتے آپ لوگ کیوں؟
عام عوام کو درس دے پر عمل بھی کرے #molanatariqjameel
I'm personally Mukhalif @TararAttaullah SB but achay kam ki tareef kregy
عطاتارڑ صاحب نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے،اطہر میمن جو IBA سے پڑھے ہیں،انہیں پی ٹی وی کراچی میں بطور ریسرچر جاب لیٹر دے دیا گیا ہے،ان کی ویڈیو بنانے والے انفلونسر کو بھی بطور ڈیجیٹل کوآرڈینیٹر نوکری دے دی گئی

کچھ خيال کيا کرو تمہاری کوئی عزت نہیں تو دوسروں کی تو ہے بی حیا شرم کرو دوسروں کی فیملیز کی کچھ حیا ہوتی ہے غیرت ہوتی ہے جو تم لوگوں میں ختم ہوتی جا رہی ہے
اللہ جب عزت دیتا ہے تو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی بی شرم انسان #shame