Thirteen years of excellence — we always avoided fake news, fake engagements, hate speech — we always condemned racism, blasphemy, misogyny, genocide, dictatorships — we always supported freedom, peace, harmony, humanity — we're against wars, cruelty & injustice
#MyXAnniversary
@BiggBoss_Tak He's the worst stand-up comedian & the cheapest man on earth. The way he behaved in BB, the way he went through those filthy lines, think over once if all this happens to his own mother, wife, sister, or daughter?
Shame on him, his work, & on his birth!
Plz report his channels
تمہاری دہشتگردی کا دعویٰ کہاں گیا، تم دہشتگرد کرواتے ہو بلکہ تم خود دہشتگردی کرتے ہو!
عاصم منیر کی کوئی حیثیثت نہیں، اسکی حیثیت صرف امریکہ کے ملازم کی ہے۔
واپس ملک آؤ۔ دیکھو ملک ڈوب رہا ہے! تم سعودی عرب کا بھی نقصان کرو گے!
The only provincial Govt (the KP Govt) that has true people’s mandate is being ousted by Asim Munir & his puppet form 47 govt.
We will Fight!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
جس صوبے کے ہر ہر شہر کے لوگوں نے پچھلے ہفتے کے دوران ہی لاکھوں کی تعداد میں نکل کر جن ناجائز حکمرانوں کے خلاف احتجاج کیا، انھی لوگوں نے ان عوام کو کمتر سمجھتے ہوئے گورنر راج لگا دیا؟
یہ تو سیدھی سیدھی عوام کی توہین ہے، اس پر احتجاج تو بنتا ہے-
#نکلو_پشاور_کی_طرف
@fawadchaudhry The CM, you're seeing in this video, was a kid when started attending the rallies of @ImranKhanPTI
Therefore, keep your philosophy under your pillow or bed, and sleep well
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
ہماری آئی ایس آئی میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ میں نے اپنے شہر اور اپنے ملک کے لئے اپنا خون پسینہ دیا ہے۔
میں نے نواز شریف کا بازو مروڑ کر 1999ء میں ملتان میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنوایا، بعد میں مشرف نے بھی 7 ارب روپے دیے۔ مخدوم رشید، جہانیاں اور بستی ملوک میں ڈگری کالج بنوائے، اپنے علاقوں میں لاتعداد اسکول بنوائے۔
ملتان میں لڑکیوں کا ایک ڈگری کالج تھا، میں نے سات کالج بنوائے، یونیورسٹیاں بنوائیں۔ ملتان کے لوگ مجھے محسنِ ملتان کہتے ہیں۔
پاکستان کی بات کرتے ہو؟ ہم نے پاکستان بھی بنایا ہے۔ میرے باپ اور دادا مسلم لیگی تھے۔
اس ملک کے غدار تم ہو۔ تم نے ہمیشہ اسے توڑا ہے، آج بھی لوٹ رہے ہو۔ اب مجھ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگنے کی کوشش نہ کرو۔
@shumailbutt804 تصویر میں Mouawad Le Soleil نیکلیس کی تخمینی قیمت 12 سے 15 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ موجودہ شرح کے مطابق یہ تقریباً 3.3 سے 4.2 ارب پاکستانی روپے بنتی ہے۔
@s0nhri_sn0w اگر کسی معاشرے میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ہو تو اسے مذہب یا شہر کی ساکھ کے نام پر دبانا نہیں چاہیے۔ ایسے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات، بچوں کا تحفظ اور مجرموں کا قانونی احتساب ضروری ہے۔
@s0nhri_sn0w سوال سمجھ نہیں آیا یا جواب نہیں ہے تو سوال پوچھنے والے پر ہی چڑھ دوڑو
پہلی بات یہ کہ ڈاکٹر صاحب مسلمانوں کے برے افعال کو اسلام سے کیوں جوڑ رہے ہیں؟
دوسری بات کہ بلاشبہ یہ عمل پاکستان کے بیشتر علاقوں میں ہے
بے تحاشا علم ہونے کے باوجود ڈاکٹر صاحب بصیرت اور روحانیت سے محروم ہیں
🔹وہ تمام طالب علم ہاسٹل سے گرفتار ۔۔ جنہوں نے ڈاکٹر اینا کے مبیّنہ شوہر کو غنڈہ گردی اور فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی ۔
🔹 یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اینا نے اپنے خاص اثر و رسوخ کی بنیاد پر بہت عرصےسے بلیک میلنگ کی فضا بنا رکھی ہے اور دھمکاتی رہتی ہے ۔۔ حتّیٰ کہ یونیورسٹی کے حکامِ بالا بھی سرجُھکا کر رہتے ہیں ۔