جو لوگ سوچتے ہیں کہ ہم یہ گھٹیاں حرکت کرکے خان کو شکست دیں گے وہ غلط راہ چل پڑیں ہیں.عمران خان کیساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد اور نصرت ہے جو دنیا و ما فیھا سب پر بھاری ہے.
#Shahzebkhanzada#اللہ الحق ہے
اہم ترین:اسلام آباد ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے اجلاس
پی ٹی آئی کے ممبران کا جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
بدقسمتی سے رات کو مجھے بیرسٹر گوہر نے بتایا جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت نہیں کرنی، علی ظفر
میری زاتی رائے میں کسی ادارے کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، علی ظفر
پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے جسے تسلیم کرنا مجبوری ہے، سینیٹر علی ظفر
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین بی بی کے بیان سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے،
سینیٹر علی ظفر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
میں تو سب کچھ گزار کے آیا ہوں بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں ۔۔آپکو چیزیں سمجھ آگئیں ہیں ۔۔
۔۔۔جسٹس محسن اختر کیانی
5 اگست سے پہلے یا بعد میں قیادت کی جانب سے اگر کسی قسم کی ٹرک کی بتی جلائی گئی یا پھر کسی ہومیوپیتھک احتجاج کا ڈرامہ کیا گیا تو وہ کسی صورت قابل قبول نا ہوگا
اب وقت ضائع کیے بغیر حقیقی احتجاج کا اعلان کیا جائے، ہمارا مقصد حقیقی آزادی ہے اور بیشک آزادی مزاحمت کے بغیر نہیں ملتی
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب
آج تک کسی وزیراعظم سے اتنا تلخ سوال کسی صحافی نے کیاہو تو دکھائے. عمران ریاض خان نے انتہایی تلخ سوال کیا لیکن عمران خان نے کتنا زبردست طریقے سے ٹیکل کیاہے.
@ImranRiazKhan@PTIofficial