پہلی بار بھارت اب چائنا کو کپاس برآمد کر رہا ھے، بھارت نے کسانوں پہ ٹیکس ختم کر دیے ہیں، کسان خوشحال ہیں اور پاکستان جو کبھی کپاس ایکسپورٹ کرتا تھا اب امریکہ اور برازیل سے مہنگی کپاس امپورٹ کر رہا ھے۔
پاکستان کا کسان برباد ہو چکا مگر فوج عوامی مینڈیٹ چوری کرنے میں مصروف ھے
نااہل حکمرانوں کی ایک بار پھر عوام کا خون نچوڑنے کی تیاریاں:
جب سے عمران خان کو ہٹایا گیا، مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ عوام تاریخ کی بدترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اوپر سے فارم 47 کی مسلط کردہ نااہل حکومت عوام پر 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں کا بوجھ لادنے جا رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک کر تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کی کمر توڑنے کی تیاری ہے۔
پاکستانیو! ان کی نااہلی کا یہ بوجھ کب تک اٹھاؤ گے؟ جب تک گھروں سے نہیں نکلو گے، یہ تمہارے خون پسینے کی کمائی لوٹ کر عیاشیاں جاری رکھیں گے۔
ایک بڑا پیارا دوست جو نون لیگ کا سپورٹر ہے، پرسوں بتا رہا تھا کہ ایران میں پٹرول فی لیٹر 15 ہزار ریال کا ہے، اور یہ بات کوئی یوتھئیا نہیں بتائے گا۔
اس پر ایک اور دوست نے اس کی تصحیح کرتے ہوئے جب اسے بتایا کہ 15 ہزار ایرانی ریال 3 روپے 11 پیسے پاکستانی بنتے ہیں تو اس کے بعد اب تک فون نہیں اٹھا رہا 😹
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
مریم نواز کی گورننس بہت اچھی ہے :راوی
مریم نواز کی گورننس میں بچوں کو انجیکشن لگا کر HIV کروا دیا جاتا ہے مریم نواز خود وہاں پر جاتی ہیں BBC چھےمہینے بعد جاتا ہے پھر وہی سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے جو وہاں کا MS تھا اسے اٹھا کر دوسرے ہیلتھ محکمے کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے: اطہر کاظمی
بھارت پہلے ہی بگلیہار، سلال اور دلہستی ڈیم بنا چکا ہے، اب دریائے چناب سے سرنگ نکالنے کی تیاری کر رہا ہے۔ادھر پاکستانی حکمران عوام کے حقوق چھیننے میں لگے ہیں، اور ادھر دشمن ہمارے دریاؤں پر قبضہ کر رہا ہے۔
یہ ہے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کا چہرہ
غریب بوڑھی عورت کے گھر 2 پنکھے جسکا بل 50 ہزار آگیا وہ بیچاری واپڈا آفس پہنچی تو مثالی حکومت کے اعلی ملازم نے گھسیٹ کر اس بیچاری عورت کو آفس سے نکال دیا۔۔ کاش مریم صفدر کو بھی کوئی ایسے ہی حکومت سے نکال دے
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
طاقتور مناصر کا مہرہ انمول پنکی منیب بٹ اور سارہ خان جیسے اداکاروں کے نام صرف اس لیے لے رہی ہے کہ کچھ لوگ ان اداکاروں کو سزا دینا چاہتے ہیں جو کرپٹ عناصر کی غلامی کرتے ہوئے ان کے ہاتھ نہیں چومتے،
بلکہ عمران خان کی سچائی کی گواہی دیتے ہیں۔
بائیکیا رائڈر کے اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات کہا رات G15 پولیس والے مجھے پٹرول پمپ کے پیچھے لے گئے
جاکر کہا ہمیں پیسے دو ورنہ تم پر چرس کا پرچہ دیں گے ،یہ اندھیر نگری ہے
بائیکیا رائڈر کی آئی جی اسلام آباد علی ناطر رضوی سے انصاف کی اپیل
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ٹرمپ کی خاطر کئی ہزار کلومیٹر دور امریکہ سے مہنگا ترین تیل خرید لیا لیکن قوم کی خاطر اپنے پڑوسی ایران سے تقریباً مفت اور روس سے سستا تیل نہیں خریدا
اور غلامی کسے کہتے ہیں ؟