غریدہ نے اپنا ایک مؤقف رکھا جس کا اسے پورا حق ہے. لیکن پاگلوں کے ایک جھنڈ کی طرح کیسے پھدکتے ہیں!
یہ ہے ہمارا پُر ضمیر پاکستان.
شرم کا مقام ہے.
@GFarooqi
@RehamKhan1 جس خاتون کی شنا��ت فقط اس کے سابقہ شوہر کی وجہ سے ہو وہ کتنی خوددار ہو سکتی ہے ؟
آج بھی کسی انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر اگر ریحام خان کا نام لکھا یا پکارا جاتا ہے تو ساتھ لازمأ ex wife of Imran Khan لکھا یا بولا جاتا ہے
In recent days, one of our concerns has been Khuzestan, the people’s water problems & their difficulties. It’s truly painful that in Khuzestan that has such loyal people, natural resources & potentials, & so many factories, the people’s situation has dissatisfied & upset them.
سرکار دو عالم (ص) کا ہر فرمان حق ہے سچ ہے ، زمانوں کے گزرنے کے ساتھ فرامین کی حقانیت واضح تر ہوتی جا رہی ہے
سرکار دو عالم ، رحمتہ للعالمین (ص) کا فرمان عالیشان ہے کہ "علم حاصل کرو خوا تمہیں چین جانا پڑے"
آج #چین کی ترقی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہاں علم کی کتنی قدر اور جدت ہے
@Shabanashaukat4@MaryamNSharif واہ بھئی لیڈر صاحب ۔۔!!
لوگوں کو ہمت کرنے کا کہہ رہا ہے اور خود بزدلوں کی طرح باہر بھاگا ہوا ہے
"کسی نے ن لیگ سے پوچھا کی آپ لوگوں کو بریانی میں کھوتا ڈال کر کیوں کھلاتے ہیں ۔۔ تو جواب آیا کہ اسے کھانے والے کونسے انسان ہیں ۔۔!!؟ "
واقعی ہی ن لیگ عوام کو کھوتا ہی سمجھتی ہے
@TararAttaullah@MaryamNSharif آپ لوگ کیسے عوام کو چونا لگا رہے ہو ؟ آزاد کشمیر میں تو حکومت ہ�� ن لیگ کی ہے اور الیکشن بھی اسی حکومت کے زیر انتظام ہو رہے ہیں
کون کرے گا دھاندلی ؟ آپ خود؟ مطلب اپنے ہی خلاف ٹاسک فورس بنائی ہے ؟
ویسے کتنے مزے کی بات ہے ۔۔۔ آزاد کشمیر میں حالیہ الیکشن ن لیگ حکومت (آزاد کشمیر) کے زیر انتظام ہونے جارہے ہیں ۔۔ اور الیکشن میں ممکنہ دھاندلی کا شور بھی ن لیگ ہی کر رہی ہے ۔۔ یہ کیا چکر ہے ؟
🌹😂🌹
@MaleehaHashmey@AnwarLodhi
@
#BakraEid2021#EidAdhaMubarak#EidAlAdha#EidAlAdha2021
May Eid-ul-Adha, the festival of sacrifice and eternal faith in the Almighty..
Keep us united through love, compassion towards whole Humanity..
Happy Bakri Eid...
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif میاں صاحب چلیں مان لیا آپ بے گناہ ہیں، آپکو پھنسایا گیا ہے، آپ کے خلاف سازش ہوئی ہے تو سوال یہ ہے کہ آپ ان مصائب کا سامنا کرنے کی بجائے فرار کا راستہ کیوں اپناتے ہیں
مجھ پر ایک جھوٹا مقدمہ ہوا تھا جو کہ میں جیت گیا حالانکہ میرا مخالف خود وکیل تھا
میں نے مقابلہ کیا بھاگا نہیں