@HamidMirPAK جب تک ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ بہنے والے خون کی ذمہ داروں کو تختہ دار پر للٹکایا نہیں جاتا۔ اس وقت تک یہ ملک اور اس کا نظام قانون ٹھیک نہیں ہو سکتا۔
باجی جی یہ بتائیں کہ آپکے شوہر صاحب ایک ہی دن ایک ہی لباس میں ایک ہی سٹائل میں تین مختلف گھروں سے کیسے روانہ ہوئے ؟ تینوں ٹوئٹس میں ایک ہی متن نظر آ رہا ہے تو پلیز یہ بتا دیں کہ آپکے شوہر صاحب آپکے بغیر ہی اسلام آباد دھرنے میں چلے گئے یا دوسری والی یا تیسری والی کو لیکر گئے ہیں؟
امریکی سازش عمران خاں کے خلاف تھی؟ اب تو یہ لگتا ہے کہ صرف عمران نہیں بلکہ پاکستان کو تباہ کرنے کا منصوبہ تھا۔
معیشت برباد' دیوالیہ ہوجانے کا خطرہ۔ نون لیگ اور عسکری قیادت دلدل میں۔
گہری تاریک شب میں ایک ستارہ بھی افق پر نہیں۔
اور شاداں و فرحاں زرداری بانسری بجا رہا ہے
پچھلی حکومت میں روزانہ مہنگائی کا رونا رونے والے وہ صحافی جو آج سرکاری خرچے پر ہونے افطار ڈنر میں شرکت کے لیے وزیراعظم ہاؤس گئے تھے کیا انہوں نے وہاں نئے وزیراعظم سے سوال کیا کہ پہلے دن ہی چینی 10 روپے مہنگی کیوں کر دی ہے؟
عمران خان کی حکومت میں سپریم کورٹ نے کراچی کے ایک ایم پی اے کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے پر سو موٹو نوٹس لے لیا تھا
آج پیپلز پارٹی کے سینیٹر غلام مصطفی کھوکھر اور ایم این اے نور عالم خان نے ایک بزرگ شہری پر تشدد کیا ہے.. کیا سپریم کورٹ اب نوٹس لے گی؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور