طـالـبـان کے ناراض تاجک کمانڈر مولوی جمعہ خان فتح نے تحریک سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے بدخشان میں مزاحمتی تحریک اور بغاوت کا اعلان کر دیا ہے۔
طـالـبـان نے ان کے خلاف مختلف علاقوں میں اپنی فورسز متحرک کر دی ہیں، جس سے بدخشان میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔
بنوں: میریان پول��س اسٹیشن کے سویپر مالی گل، سکنہ نورڑ، کو نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد سے دہشت گردوں نے اغوا کر لیا
کیا مسجد سے نمازیوں کو اغوا کرنا ان خوارج کا جہاد ہے؟
شندور: دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں روایتی شندور پولو فیسٹیول 2026 کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ تین روزہ فیسٹیول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان کی حکومتوں اور پاک فوج کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
��یکیورٹی فورسز کی مہمند کے پہاڑی علاقے شیخ بانڈہ میں کامیاب کارروائی کے دوران جہنم واصل ہونے والا ایک خارجی افغان شہری نکلا
جہنم واصل ہونے والے خوارجی کے پاس سے افغان امارتی شناختی کارڈ ، غیر ملکی کرنسی ، جدید اسلحہ اور خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوئی
فیکٹ چیک: افغ،،،ان اور بھا،،رتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں جس میں کوئی صدا��ت نہیں۔ ایسے حالات میں ایسے پروپیگنڈے کا مقصد ایران میں بےچینی کو ہوا دینا ہے۔
فیکٹ چیک: افغ،،،ان اور بھا،،رتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں۔ ایسے حالات میں ایسے پروپیگنڈے کا مقصد ایران میں بےچینی کو ہوا دینا ہے۔
نوشہرہ، راجوری میں پاکستانی ڈرون سے متعلق بھارتی میڈیا کے دع��ے مکمل طور پر جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا تاحال 10 مئی کی ذلت کو ہضم نہیں کر سکا اور اب اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنی عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ڈرون سے متعلق فرضی کہانیاں گھڑ رہا ہے۔
Fact Check: Afghan propaganda accounts falsely edited an old video of Army Chief Gen. Syed Asim Munir using AI voiceover, misrepresenting his original speech honoring Pakistani forces.
خوارج کا مساجد کو دہشت گردی کے مراکز کے طور پر استعمال کرنا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو عبادت گاہوں کی حرمت پامال کر کے اسلام کے نام پر اسلام ہی کو بدنام کر رہے ہیں۔
افغان حکام نے پاکستان سے آنے والی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کے سینئر اہلکار مولوی فتاح اللہ منصور نے کہا کہ یہ رپورٹس غلط ہیں، فضائی حدود معمول کے مطابق کھلی ہے۔
افغان مہاجرین دوسرے ممالک چلے جاتے ہیں اور پھر وہاں سے ایسے دہشتگرد تنظیموں کو سپورٹ کرتے ہیں جو عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔
فرانسیسی حکام کو چاہیے کہ اس فرد کی فوری شناحت کرکے گرفتار کیا جائے تاکہ اس کے مذموم عزائم کا خاتمہ کیا جا سکے۔
افغانستان سے چلنے والے دہشتگرد نیٹ ورک فتنہ الخوارج جماعت الاحرار سے منسلک دہشتگرد نے فرانس میں حساس بحری تنصیبات کے قریب اپنی ویڈیو بنا کر واضح کردیا کہ فتنہ الخوارج صرف پاکستان کیلئے نہیں بلکہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔
📌 ضلع خیبر میں کوئی حملہ نہیں ہوا۔
📌 افغانستان کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی موجود نہیں۔
📌 پاکستان کا ریڈار سسٹم فوجی پروازوں پر مکمل نظر رکھتا ہے۔
📌 مقامی لوگوں نے بھی اس دعوے کی تردید کی کہ ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہو۔
جھوٹی خبروں سے بچیں اور مستند معلومات پر یقین رکھیں۔
راء سے منسلک پروپیگنڈہ اکاؤنٹس انگور اڈہ، شکئی اور وانا میں مبینہ جوابی کارروائی کی جھوٹی خبر پھیلا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو پاک بھارت جنگ کی ہے جو 10 مئی سے نیٹ پر موجود ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ پرانے واقعات کی تصاویر استعمال کرکے انہیں حالیہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#FactCheck
فیکٹ چیک: پاکستان نے افغانستان میں کوئی کاروائی نہیں کی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر بغلان، افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے کی ہیں، جہاں شہری علاقے شدید متاثر ہوئے تھے۔
#Pakistan#Afghanistan#FactCheck
فیکٹ چیکٹ: پاکستان نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی۔ جب پاکستان کرتا ہے تو عوامی طور پر اعلان ہوتا ہے۔افغانستان میں حالیہ دھماکے اندرونی لڑائی کا نتیجہ ہیں، مگر الزام ہمیشہ پاکستان پر ��الا جاتا ہے۔ جو تصاویر چل رہی ہیں وہ پرانے یا ایڈیٹ شدہ مواد ہے۔