@HormuzReport US can't be trusted. The one way out US is seeking is to save their faces from this humility of losing the war by sanctioned struck Iran. That's why any cheap step can be expected from them
@BeenishSaleem Low self esteem کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ بچوں کا قاتل ہماری تعریف کر رہا ہے اور ہمیں اس پر خوشی ہو رہی ہے۔ جس سے اس کی اپنی عوام متنفر ہے اس کی تعریف سے ہم فخر محسوس کر رہے
کوئی عقل والا یہی غور کر لے کہ اگر ہماری اتنی تعریف ایک قاتل کر رہا ہے تو کہیں اس قتل میں ہم بھی شامل تو نہیں
6/6
The political lesson is stark: when Muslim powers confront one another while outside powers retain strategic influence, the region remains trapped in cycles of conflict. The Qur’an’s principle remains clear:
وَلَا تَفَرَّقُوا
“Do not be divided.” [3:103]
5/6
The deeper issue is not simply Saudi Arabia versus the Houthis. It is whether Muslim states will remain divided into competing fronts while external powers shape the regional balance. Yemen shows how intra-Muslim conflict can become entangled with wider strategic interests.
4/6
The Mecca Joint Defence Agreement now enters this volatile landscape. Presented as collective defence, the pact links Saudi Arabia, Pakistan and Türkiye at a moment when Yemen is again becoming a major regional flashpoint.
3/6
At the same time, Saudi Arabia has sought military support amid escalating Houthi attacks, while Washington has stopped short of direct intervention. The contrast raises a fundamental political question: whose interests are being protected—and whose lands are paying the price
2/6
The most revealing development is the reported US-Houthi meeting in Muscat. Reuters reported that Houthi representatives assured US officials they would not target American or Israeli vessels, while reserving attacks for Saudi ships.
1/6
Yemen is again at the centre of a widening regional confrontation. After strikes on Sana’a Airport, the Houthis launched attacks toward Saudi Arabia, breaking years of relative calm. The escalation has exposed the deep strategic fractures shaping the region.
5/5
اگر انسانی جانوں کی قدر ہوتی تو بحیرہ احمر کی پابندیوں کے بعد تجارتی سامان کی ترسیل کے لیے متبادل زمینی راستوں کی سہولت کاری نہ کی جاتی۔ یمن کے مظلوموں کے سامنے یہ بیانات محض کھوکھلے دعوے ہیں۔
1/5
سعودی ولی عہد کا یہ کہنا کہ وہ عام شہریوں کے نقصان کے خوف سے یمن میں فیصلہ کن قدم نہیں اٹھا رہے، زمینی حقائق کے برعکس ہے۔ 2015 سے مسلط کردہ جنگ، فضائی حملوں اور سخت ناکہ بندی نے یمن کو جدید تاریخ کے بدترین انسانی المیے سے دوچار کیا
4/5
ایک طرف یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ہم محتاط ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملوں کے سامنے دفاع کے لیے ہر عالمی طاقت سے تحفظ اور فوجی تعاون کی اپیلیں کی جاتی رہیں۔ کمزوری کو 'رحم دلی' کا رنگ نہیں دیا جا سکتا۔
5/5
چنانچہ جماعتِ اسلامی کا مارچ سیاسی طور پر عوامی مسائل کو نمایاں کرنے میں مؤثر ہو سکتا ہے، لیکن اس کے مطالبات کا عملی نتیجہ صرف سڑکوں پر احتجاج سے طے نہیں ہوگا
اسی تضاد کے باعث احتجاج کے باوجود فوری اور مکمل ریلیف حاصل کرنا آسان نہیں ہوگا۔
1/5
جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم قیمتوں اور IPPs کے معاملے پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جماعتِ اسلامی کو ایک بار پھر عوامی مسائل کو سیاسی میدان کا مرکزی موضوع بنانے کا موقع دے رہا ہے۔
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
4/5
مسئلہ یہ ہے کہ پٹرولیم لیوی اب صرف پٹرول کی قیمت میں ایک اضافی رقم نہیں رہی؛ یہ حکومتی آمدن کا ایک اہم ذریعہ بن چکی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مارچ 2025-26 میں پٹرولیم لیوی سے تقریباً 1.205 ٹریلین روپے حاصل ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 45 فیصد زیادہ تھے۔