Indians mocking the deaths of 19 innocent people in dhaka plane crash While forgetting 260 lives were lost in an Air India just week ago is the height of crueltyThis isn't about border Its about basic humanity. Stay strong Bangladesh.
#PlaneCrash#DhakaCrash#StandWithBangladesh
Taliban-controlled Afghanistan is now blaunchpad for anti-Pakistan drones.Three downed in KP & Balochistan carried Israeli Aerospace Industries (IAI) markings same as those used by India in Operation Sindoor.Taliban are actively enabling proxy attack on Pakistan.#CDFEnsuredPeace
بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں بے گناہ کشمیریوں کا قتل ویڈیو میں ثابت ہوگیا۔ بھارت خود دہشت گرد مشینری ہے۔جے اے اے سی والو! آج مودی کی خدمت کر رہے ہو، کل اگر تمہارے گھر پر جھوٹا حملہ ہوا تو کہاں جاؤ گے؟پاک فوج اور آزاد کشمیر پولیس کا شکریہ
#CDFEnsuredPeace
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور تشدد پر مسلسل تشویش ہے، جبکہ آزاد کشمیر میں امن و استحکام برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیری عوام کے حقوق اور خطے کے امن کے لیے ہر قسم کی اشتعال انگیزی سے ہوشیار رہنا چاہیے۔
#CDFChampionOfPeace
بی ایل اے کے دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں ایک پتھر پر اپنا جھنڈا بنایا، مگر صبح ہوتے ہی سکیورٹی فورسز کے جوان اسی پتھر پر موجود اس جھنڈے کو روندتے ہوئے کھڑے ہیں۔ کہاں ہے بشیر زیب؟ کہا کہ ہم بلوچستان کا ایک پتھر بھی کسی دہشت گرد کو قبضہ کرنے نہیں دیا جائے گا۔
#تشکر_عاصم_منیر
پاکستان کے ایک بہادر سپاہی نے تنِ تنہا 10 افغان دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔
دشمن تعداد میں زیادہ تھا، مگر حوصلے، جرات اور عزم کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔ انجام کار تمام 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔#تشکر_عاصم_منیر
راولاکوٹ: خود کو "پرامن مظاہرین" کہنے والے اہلکاروں پر AK-47 سے فائرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ یہ نہ حقوق کی تحریک ہے اور نہ ہی پرامن احتجاج۔ مسلح کارروائیوں کو احتجاج کا نام دے کر تشدد کو جائز نہیں بنایا جا سکتا۔ #پشتینی_خارجی_اتحاد
ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں بارود سے بھری گاڑی نے پولیس چیک پوسٹ کو ٹکر ماری۔ ایک اہلکار شہید، تین زخمی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، تحقیقات جاری۔ اللہ شہید کو جنت الفردوس عطا فرمائے
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
An Afghan woman in exile burns Taliban veil in solidarity with Herat women."Afghan girls already wear proper hijab this is not faith, it’s control and sexual ploitation!""May God destroy your oppression! You shame Islam and your own bloodline ..
#CDFPeacemaker
بزدل دہشت گردوں نے بنوں کے ٹیری رام پل کو نشانہ بنایا، مگر ہماری قوم اور فوج کا مورال بلند ہے! یہ کتے جتنے حملے کر لیں پاکستان کی ترقی اور امن کا سفر کوئی نہیں روک سکتا! #کشمیر_کا_دشمن_کن_کترا
@AfghanTimes7 Taliban are nothing but terrorists in power. Shooting at peaceful women demanding basic rights like education? This is barbarism, not governance.
عوامی ایکشن کمیٹی کے عناصر جعلی لاشوں کی ویڈیوز بنا کر بھارتی ایجنڈا چلا رہے تھے، مگر اب بے نقاب ہو گئے ہیں۔ جھوٹ، فریب اور فیک پروپیگنڈے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم سازش ناکام ہو گئی۔ عوام ایسے غدار اور بھارتی ایجنٹوں کے ہر حیلے کو مسترد کرتے ہیں۔
#راولاکوٹ
@PTIofficial تمہارے دور میں لوٹ مار، مہنگائی اور کرپشن کی جو داستانیں لکھیں، اسٹیبلشمنٹ نے روکا نہیں تھا؟ اب جب انہوں نے آپ کا تاج اتار لیا تو پورا نظام ہی "تاریکی" ہو گیا؟
JAAC terrorists cowardly attacked CMH Rawalakot and martyred defenseless security personnel. This fake "public movement" only wants looting, chaos, and war. They are not Kashmiris’ well-wishers.They belong to neither Pakistan nor Kashmir. They should be Punished
#راولاکوٹ
@miryar_baloch This is the same Mir Yar hiding abroad like a coward, begging for attention while real Balochs live in Pakistan. Your so-called 'movement' is just a foreign-funded joke. Pakistan Zindabad. Go beg your Indian/RAW masters for more money.
@Ghosted959 Taliban aren't building a nation, they're raising an army of brainwashed fighters. Turning schools into jihad factories while banning science and math is how they guarantee Afghanistan stays in the Dark Ages forever. Disgusting.......
جواینٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے CMH راولاکوٹ کو بھی نشانہ بنایا۔ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازش کرنے والوں کو کوئی معافی نہیں
#راولاکوٹ
@SHaiderRMehdi Haider Mehdi crying about 'state violence' while ignoring how these so-called 'protests' turn into riots, attacks on forces, and chaos. The real criminals are the ones destabilizing the country for foreign masters.