بارہ فارم ہاؤسز دبئی میں قیمتی فلیٹس آخر یہ دولت کہاں سے آئی؟ایک عام شہری بنیادی ضروریات کے لیے ترستا ہے اور یہاں عیاشیوں کے پہاڑ کھڑے ہیں قوم اب دھوکے میں نہیں رہے گی اور ہر اثاثے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#DieselKiPhattGayi#شہداء_ہمارا_وقار
فضل الرحمن عوام سے دین کے نام پر چندہ لے کر اپنی تجوریاں اور عیاشیاں چمکاتے ہیں۔ غریب کا پیسہ لوٹ کر کون سی جنت کمائی جا رہی ہے؟ 56 سال سے یہی دھندہ چل رہا ہے۔ اب بس کریں۔ مذہب کے نام پر سیاست یہ گھناؤنا کھیل اب بند ہونا چاہئے
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
پاک فوج اور شہدا کے خلاف بیان بازی قابلِ مذمت ہے۔ قومی اداروں اور شہدا کے احترام کو ہر صورت مقدم رکھا جائے اور ایسے بیانات سے گریز کیا جائے، فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر پشاور کے عوام کا ردِعمل۔۔۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
پاکستانی سیاستدانوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ پاکستانی قوم اپنی افواج اور شہداء کی توہین برداشت نہیں کر سکتی۔
آپ کو سیاست کرنی ہے شوق سے کریں مگر یاد رکھیں ہماری افواج اور شہداء ہماری ریڈ لائن ہیں
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
موجودہ حالات میں بدعنوان فضل سے متعلق جاری بحث کو محض چند واقعات یا جذباتی بیانات کی روشنی میں نہیں بلکہ اس کے وسیع تر سیاسی اور قومی سلامتی کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہےدرج ذیل نکات اس معاملے کی اصل نوعیت کو واضح کرتے ہیں
توبہ کرو
معافی مانگو
سیاست چھوڑو
استعفیٰ دو
پاکستان سے بھاگو
افغانستان چلے جاؤ
پھر معافی ملے گی
پھر شہداء کا بدلہ ہوگا
پھر عوام کا غصہ ٹھنڈا ہوگا
ورنہ یاد رکھو
قوم کا بدلہ سخت ہوتا ہے 🇵🇰
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
سر پے علماء کی پگڑی اور بےنظیر کے پیروں میں بیٹھ کر کرسی کی بھیک مناگنے والا شخص آج ہمیں یہ بتاۓ گا
کہ فوج کیا کرتی ہے ،فوجی تو شہید ہونے کی تنخوا لیتی
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
فضلو کا بوکھلا نا بنتا کیونکہ اس نے شہداء کے بارے میں جو نازیبا بیان بازی کی اس نے عوام کے سامنے اس کی منافقت عیاں کردی اور اس کی دہشت گردوں کی لیے ہمدردی سب کے سامنے آ گی
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
جنہوں نے اس مٹی کو اپنے خون سے سینچا ہے، ان شہداء کی قربانیوں پر سیاست چمکانا اور زبان درازی کرنا صرف ایک بے غیرت اور مفاد پرست کا ہی کام ہو سکتا ہے۔ شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی توہین کرنے والا ملک کا سب سے بڑا غدار ہے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج