کسی بھی قوم ملک یا تنظیم کو قائم رکھنے کیلے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے_
اول صحیح عقیدہ یا راستہ اور دوسرا اس راستے پر چلنے کیلے صحیح لوگوں کا آگے آنا_ جو اس راستے عقیدہ یا مذہب کے علمبردار بن جائیں_
#خان_عبدالغفار_خان
محرم الحرام کا آغاز ہو گیا ہے۔ گزارش ہے کہ محرم کو شیعہ سنی مسلکی مباحثوں اور مناظروں کی نذر نہ کریں۔
کربلا کو پڑھیئے، کربلا کو سمجھیئے۔ یہ جاننے کی کوشش کریں کہ کربلا کیوں ہوئی تھی۔۔؟
پھر اپنے کردار و ضمیر کو کربلا کے پیغام سے زندہ کیجیئے۔
#Muharram2025#HussainIsForAll
حسین دیں کی حفاظت کی بات رکھے ہوئے
زمیں پہ بیٹھے ہیں کُل کائنات رکھے ہوئے
کبھی نجف کبھی کعبے کی سمت دیکھتے تھے
حُسین سینہِ اکبر پہ ہاتھ رکھے ہوئے
فرخ عدیل
نہ گالم گلوچ نہ غلاظت سے بھرے جملوں کے ساتھ تحقیر آمیز اوۓ اوۓ نہ کسی کی ہتک نہ کسی پر سیاسی حملہ نہ کوٸ رکیک جملہ ناں کوٸ طنز نہ ہی کوٸ الزام سیاست میں تقریریں ایسی بھی کی جاسکتی ہیں.❤
Nawaz Sharif 😍
روشنی ہو اور بینائی نہ ہو تو روشنی کس کام کی ؟ اور بینائی ہو اور روشنی نہ ہو تو بینائی کس کام کی ؟
قدرت بینائی کا تحفہ دیتی ہے اور حقیقی معلم روشنی عطا کرتا ہے۔
میری زندگی کے روشن چراغوں کو سلام۔
۔
یوم تکریم معلم
سید عون ساجد
5 اکتوبر 2023
#یوم_تکریم_معلم
@p4pakipower1@BPakistan111 تم جیسوں پر ہنسی آتی ہے اس وقت تم لوگ ہی تھے جو انہیں اپنا ابو کہتے نہیں تھکتے تھے اس دھرنے پر فیصلہ دینے والے چیف جسٹس کو تمہیں لوگوں نے الزام تراشی کی تھی اور پتا نہیں کیا کیا کہا تھا تم لوگ منافق ہو اور منافق بھی بلاں کے
قدم قدم تے وچھی دعانواں دے نال ہن پئے
سرائیکی سارے بلوچ مانواں دے نال ہن پئے
ازل توں سُنڑیائے ڄو ہک ٻئے دی اے ٹیک ہوندن
ݙکھاں دی رُت اچ بھرا بھرانواں دے نال ہن پئے
ساحر رنگ پوری
#MissingPerson#Release#earthquake#Newsnight