"اگر تمہارے پاس حق ہے تو اسے برقرار رکھو، چاہے جیتو یا ہارو۔"
یہ اقتباس امام حسین کی شہادت کے دوران کےہے، جب وہ اپنے اصحاب کو اخلاص کی دعوت دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر آپ حق کے پیچھے ہیں تو اسے ظاہر کریں، چاہے آپ جیتیں یا ہار جائیں۔
@HussnainZaidi2@NiniYmz جی بھائی میں نے صرف پاکستان کی ہی نیوز پر بھروسہ ہی نہیں کیا بلکہ مختلف پلیٹ فارم سے انفارمیشن اکٹھی کی تھی مجھے یہ تھا شاید میں نے جو انفارمیشن جانی وہ غلط ہے کیو نکہ یہاں تو کوئی اور ہی چکر ہے اور سچ چھپا ہوا ہے