مولانا رومی فرماتے ہیں کہ محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص محض پاگل پن ہے اور سب عبادتیں بوجھ ہیں.
جبکہ میرے پیر مرشد فرماتے ہیں کہ
ہمارے جیسوں کے دلوں میں محبت کو پ��لے ڈال کر پھر نکالا گیا تاکہ ہمارے دل محبت کے ذائقے سے واقفیت کے بعد تاحیات محرومی کا دکھ جھیلتے رہیں.
په ټول ملک کښ دې ځوانان د بلٸ سر ته ښيژولې دې ـ تا ورته يوه ورځ اووٸيل چه خلقو ته کنزل او مشرانو سره بد تميزې مه کوٸ ؟ ته د قام کوم قسم خدمت کوې ؟
#PeshawarRejectsTalibanKhan
عمران خان وه شخص ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کے اداروں کے خلاف ملک کے اندر اور باہر غلیظ ترین تقریریں کیں۔آج انکے کارکنان بھی وہی کررہے ہیں جو عمران خان اقتدار سے پہلے کرتے چلے آرہے ہیں۔ آج ہم سب کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ یا عمران اور یا پاکستان۔ ہمارا فیصلہ #عمران_نہیں_پاکستان ہے
The highest education is that which does not merely give us information but makes our life in harmony with all existence.
I slept and dreamt that life was joy.
I awoke and saw that life was service.
I acted and behold, service was joy.
ایوان صدرمیں اس وقت بابراعوان'اسدعمر'فواد'فیصل'اٹارنی جنرل اور متعلقہ سیکرٹریزکی میٹنگ جاری ہےجواگلےانتخابات سےم��علق عمران خان کی خواہش پراگلےانتخابات سےمتعلق صدارتی حکمنامہ تیارکررہےہیں۔سوال یہ ہےکہ جولوگ وزیر مشیرنہیں رہے'وہ کس قانون کےتحت ایوان صدر میں بیٹھ کریہ کام کررہے ہیں؟
ذوالفقار علی بھٹو نے اقوام متحدہ میں دنیا کے سامنے کاغذات پھاڑے تھے اور وہ دنیا میں سرخرور رہے تھے ـیہ لوگ تو دنیا میں بھی بدنام اور ان کی آخرت بھی خراب
آپ اور ہم حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوتے کی خاک کے برابر بھی نہیں پارلیمنٹ کے اندر تحریک عدم اعتماد کو معرکہ کربلا سے تشبیہہ دینا خبط عظمت اور زعم تقویٰ کے سوا کچھ بھی نہیں ، اللّٰہ آپکو ہدایت دے آمین
کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے
"کوئی بھی قیادت عوامی نہیں جب تک وہ لاپتہ آفراد کے مسئلے پر سنجیدہ نہ ہو۔"
(حسیبہ قمبرانی)
پاکستان کی مقتدر اور بڑی جماعتوں کے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی حد تک میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم لاپتہ آفراد کی بازیابی کیلئے جاری جدوجہد میں کبھی پیچھے نہیں رئینگے۔