خیبرپختونخوا کا اصل وزیراعلی، کرپشن کا بے تاج بادشاہ، اپنی کمپنی کو ڈھائی ارب کے ٹھیکے، طلبہ لیڈر سے طاقتور وزیر تک کی کہانی، سینئر صحافی علی اکبر کی زبانی
@AliGunjai
پاکستان کی تاریخ کے سب سے کرپٹ اور پی ٹی آئی کے لاڈلے کمشنر پشاور ریاض محسود کی کہانی! کرپشن، قبضہ مافیا اور منشیات کا گٹھ جوڑ۔ باپ سینیٹر، بھائی پی ٹی آئی کا ایم پی اے کیسے بنا؟ پی ٹی آئی کی ہر حکومت میں بڑے عہدے پر براجمان ریاض محسود یہاں تک کیسے پہنچا؟
پشاور کے سینئر صحافی علی اکبر کے انکشافات
@AliGunjai
تحقیقاتی صحافی احسان ٹیپو محسود کی دوسری دھماکہ خیز تحقیقاتی رپورٹ
وزیراعلی سہیل آفریدی اور منشیات فروشوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب۔ چیک پوسٹوں پر منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کی مخالفت کیوں؟ وادی تیراہ میں چرس اور دیگر منشیات کے پیچھے وزیراعلی خود یا انکے اپنے؟ تحقیقات نے سب کچھ واضح کردیا
@IhsanTipu
قبائلی تحقیقاتی صحافی احسان ٹیپو محسود کا تہلکہ ۔۔ ثبوتوں کے ساتھ دہشت گرد اور وزیراعلی کا گٹھ جوڑ ثابت کردیا۔ 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد احسان ٹیپو کی خصوصی تفصیلی رپورٹ جاری۔۔ ہر طرف زلزلہ ہی زلزلہ
@IhsanTipu