اگر آپ ہماری ویب سائٹ https://t.co/5LpdvGDnpv کے لئے لکھنا چاہتے ہیں یا ہمارے لئے وی لاگ کرنا چاہتے ہیں تو اپنی تحریر، بلاگ، وی لاگ اور کالم ہمیں [email protected] پر بھیج سکتے ہیں۔
“نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار سے نکالا” عمران خان
ایک ہی فقرے میں خان نے قمر باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، گُلزار، بُندیال، اعجاز افضل، عظمت سعید اور اعجاز الاحسن کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا !!!
~ مخے ہم تیسری قوت بنا رہے تھے ۔۔۔ ہور چوپو
2/2
اس سے 350 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں کمی آئے گی اور پہلے چھے ماہ میں صرف 151 روپے خرچ کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف وزارتوں کے منصوبوں پر بھی اثر پڑے گا جن میں صحت، تعلیم، ہا ؤسنگ اور موسمی تبدیلی کے منصوبے شامل ہیں۔
آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے حکمت عملی بنا لی گئی۔
ذرائع کے مطابق منصوبوں کیلئے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے میں سست روی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 727 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی جا ئے گی۔
1/2
ترکی اور شام میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 4300 سے تجاوز کر گئی، آفٹرشاکس سے لوگ خوف، زدہ گاڑیوں میں متاثرہ علاقوں تک نہ جانے کی ہدایت
https://t.co/lb5dCm79Qm