پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی مہنگے ہو کر 620 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، مگر اصل تشویش قیمت نہیں، معیار ہے۔
حکومت کی طرف سے جمعہ کو جاری کی گئی سرکاری لیب ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق:
بناسپتی گھی کے 48٪ نمونے غیر معیاری
بلینڈڈ کوکنگ آئل کے 27٪
پیکجڈ دودھ کے 25٪
ریفائنڈ پام آئل کے 75٪ نمونے معیار پر پورے نہیں اترے۔
491 نمونوں میں سے 176 غیر معیاری نکلے۔
عوام مہنگا زہر خریدنے پر مجبور کیوں ہیں؟ سوال صرف قیمت کا نہیں، فوڈ سیفٹی اور ریگولیٹری ناکامی کا بھی ہے۔
پچھلے چھتیس گھنٹوں میں کروڈ آئل 3.30 ڈالرز سستا ہوا ہے۔
فی بیرل 79.10 پہ ہے اس وقت
اسکے باوجود حکومت نے پٹرول مہنگا کردیا رات۔۔۔کوئی دلال بتائے گا کہ کیوں۔؟
مطلب ان فرعونوں کو کتنے کھرب مزید چاہیے عیاشیوں کے لئے۔؟
سر@CMShehbaz ظلم اتنا کریں جتنا جواب دے سکیں قبر میں۔
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا۔۔۔ہمارے ہاں 4 روپے لٹر بڑھا کر 333 روپے لٹر کر دیا گیا
حکومت کو واقعی عوام
کی کوئی فکر نہیں۔
عالمی مارکیٹ میں آج برینٹ 79 ڈالر اور عرب لائیٹ 73ڈالر تھا۔(پاکستان عرب لائیٹ استعمال کرتا ہے)
تیل کی قیمت تو 300 روپے لٹر تک کم از کم آنی چاہیے تھی۔
ایسے اقدامات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اس حکومت کو سپورٹ کیا۔
(اسد آر چوہدری)
آبنائے ہرمز پر کایران امریکہ معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے، اس کا مطلب ہےکہ آج پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی جائے گی۔جس طرح مہنگا ہوا تھا اسی طرح سستا کرکے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنا چاہیے۔
برینٹ کروڈ (Brent Crude) تقریباً 4.7٪ گر کر 79.82 ڈالر فی بیرل تک آ گیا
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) تقریباً 5.4٪ کمی کے بعد 76.02 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
اس حساب سے آج پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر بنتی ہے
مگر
کیا کریں حکومت کرنا چاہتی ہے مگر
مائی IMF منع کر دیتی ہے
بریکنگ نیوز۔
عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 79.12 فی بیرل پہ آ گئی۔
دوبارہ جنگ لگنے سے پہلے والی قیمت ہو گئی ہے اور اس قیمت کے حساب سے پٹرول کی قیمت 298 روپے بنتی ہے
اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت آج اس کا فائدہ غریب عوام کو دیتی یا پٹرول پمپ مافیا کے سامنے پھر سے لیٹتی ہے۔
تجربہ کاروں کی حکومت ہے حال چیک کریں جبکہ بجلی سستی کرنے کی آئی ایم ایف اجازت نہی دے رہی محسن نقوی اسٹیبلشمنٹ نہی بدلنے دیتی ہے
نون کے پاس بس ججوں کی مراعات وزیروں کی تنخواہ بلیو پاسپورٹ رشتے داروں کو نوازنے کے اختیار ہیں باقی سب میں وہ اس گاؤں کی مجبور بھولی ہے۔
ایک ہفتہ قبل تک تو یہ مانتے بھی نہی تھے کہ معیشت وغیرہ درست نہی ہے غیر ملکی سرمایہ کاری نہی آ رہی اور سسٹم عوام کے لئے ڈلیور نہی کر رہا ہے
اب محسن نقوی کی گفتگو کے بعد یہ تو تسلیم ہوا کہ معیشت میں سب اچھا نہی ہے ہم تو کب سے پیٹ رہے شہباز شریف کی حکومت نے سوائے بجلی گیس پیٹرول پر عوام کو نچوڑنے کے اور کچھ نہی کیا ہے دو فیصد اشرافیہ کو نوازنے کے لیے عوام سے مکمل منہ موڑا ہوا ہے ان کے دور میں غربت بڑھی ہے عام آدمی کی زندگی مشکل ہوئی ہے باقی یہ پانچ سال اور بیٹھ میں حقائق نہی بدلیں گے
ہر چیز کے سرکاری اعداد و شمار موجود اور ہم جاہل درباری بھی نہی کہ پڑھتے نا ہوں اس سال ٹیکس کا ہدف پندرہ ہزار ارب ہے پچھلے سال تیرہ ہزار ارب اکھٹا ہوا مطلب اس سال تین ہزآر ارب ٹیکس مزید عوام کی جیب سے نکلے گا 2022میں جس سال شہباز شریف کی حکومت آئی اس سال چھ ہزار ارب روینیو اکھٹا ہوا تھا چار سال میں شہباز شریف نے وہ چھ ہزار سے پندرہ ہزار تک پہچا دیا ہے اور یہ جو تین گنا بڑھا ہے اس کا یہ مطلب نہی کہ سرمایہ کار نے ٹیکس دینا شروع کر دیا ریٹیلر یا دیگر کاروباری الیٹ ٹیکس دینے لگ گئی ہے پراپرٹی کے دھندے والوں نے ٹیکس دیا ہے یہ سب ٹیکس بجلی گیس پیٹرول پر لگے مختلف ٹیکس ہیں لیوئ ہے سلیب سسٹم ہے ٹال ٹیکس بڑھا ہے ٹوکن چالان کی قیمت بڑھی ہے
پاکستان کے عام آدمی سے اس کی سکت سے ہزار گناہ زیادہ ٹیکس لیا جا رہا ہے اور شہباز اسی شرط پر اقتدار لیا ہے
بطور عام شہری
بطور مسلم لیگ ن کا ووٹر سپورٹر
مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت سے پھر کہہ رہا ہوں
پیرا فورس کو فوری ختم کر دیں
ٹریفک چالانوں کے جرمانوں کی رقوم میں 75 فیصد کمی کریں
ورنہ اگلے الیکشن میں پنجاب سے مسلم لیگ ن کو شکست فاش ہو جائے گی
آجکل نون لیگ اور پی پی والے کشمیر الیکشن مہم میں وعدے کر رہے ہیں تو ہمارا فرض ہے پاکستان کے الیکشن میں ان کے وعدے یاد کروائیں کشمیریوں کو بھی بتائیں ان کے وعدے کبھی پورے نہی ہوتے ہیں
تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ کر کے سلیب سسٹم اور فکسڈ ٹیکس لگا دیے ہیں
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کا آزاد جموں و کشمیر سے کیا وعدہ پورا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے جدید ترین 10 الیکٹرو بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا۔
ہاؤسنگ ملتان روڑ منصورہ داد رسی کا منتظر 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کوئی واسا ٹیم نہ آ سکی پورا علاقہ پریشان راستہ بند پلیز اک نظر کرم کریں نیو لائن چند دن پہلے ڈالی گئی جو مکمل بلاک پانی گھروں کو نقصان پہنچا رہا
#MaryamNawazLeadsRelief
@MaryamNSharif احمد ہاؤسنگ ملتان روڑ منصورہ داد رسی کا منتظر 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کوئی واسا ٹیم نہ آ سکی پورا علاقہ پریشان راستہ بند پلیز اک نظر کرم کریں نیو لائن چند دن پہلے ڈالی گئی جو مکمل بلاک پانی گھروں کو نقصان پہنچا رہا
@pmln_org احمد ہاؤسنگ ملتان روڑ منصورہ داد رسی کا منتظر 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کوئی واسا ٹیم نہ آ سکی پورا علاقہ پریشان راستہ بند پلیز مسلہ کا حل کیا جاے۔