Every Great Nation is built by Skilled People!
Which skill do you believe will have the biggest impact on Pakistan's future?
From AI and digital skills to technical trades and entrepreneurship, your opinion matters. Tell us below!
#NAVTTC4Youth#NAVTTC#PMYP
Not only do we design grand plans to translate our leader's vision for 🌍 sustainability, burgeoning biodiversity, we also ensure successful implementation.
#RakhJhokForest promises to be a marvel of #SmartForestry, blending economic boon with aesthetic sustainability. 🌱🦚⛺🏞
اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی صاحب کے ہمراہ کتاب دختران پاکستان👩🏽🎓🧕🤱🏽 کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا۔
"اسلامی معاشرے میں خواتین کو خاص مقام حاصل ہے۔ ہمارے قوانین موجود ہئں خواتین کے مکمل حقوق کے تحفظ کے لئے، اور ہمیں ان پر بہتر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔"
محترم صادق صاحب،
یہ شناختی کارڈ نمبر احساس سروے میں مندرج نہیں ہے جس کے باعث انکو937 ایرر کا سامنا ہے۔ اس گھرانے سے التماس ہے کہ سروے اندراج کیلیئے قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسک سے رجوع کریں۔ ازراہ کرم رجسٹریشن ڈیسکوں کے پتے اس لنک پر تلاش کریں۔
https://t.co/AORz5055Gp
احساس کوئی بھوکا نہ سوئے اقدام کے تحت کل ملا کر اب 7شہروں میں 16ٹرکوں کے ذریعے کھانے کی تقسیم ہوگی۔ اکتوبر سے 29شہروں میں 40ٹرکوں کے ذریعے پروگرام کا دائرۂ کار وسیع کیا جا رہا ہے۔3/8
#EhsaasKoyeBhookaNaSoye
قادر کا تعلق کشمور سے ہےاور انکو احساس آمدن کی مددسے بطورکاروباری اثاثہ،موبائل فونز کی مرمت اورلوازمات کا سامان فراہم کیا گیاہے۔وہ اپنی دکان سے اوسطاََ آٹھ سو روپے روزانہ کماکر اپنےکنبےکی کفالت کر رہےہیں۔انکا کاروبار پھل پھول رہا ہے۔انہوں نےاب دکان پر ایک ملازم بھی رکھ لیاہے۔8/9
عبیدہ خاتون ضلع شکارپورمیں رہتی ہیں۔بیوہ ہیں اور 6بچے ہیں۔پہلےانکا بڑاصاحبزادہ دیہاڑی پرمزدوری کرتا تھاجس سےگزر بسرمشکل تھا۔پھر عبیدہ کواحساس آمدن کےتحت ایک بھینس فراہم کی گئی۔بھینس روزانہ 8سیردودھ دیتی ہےجس میں سے 6سیربیچ کر وہ آمدن حاصل کرتی ہیں۔اب انکی بھینس کا 1بچہ بھی ہے۔3/9
DGK
Monsoon plantation campaign
بوائز سنٹرز آف ایکسیلنس کا دورہ کیا۔کلاسز کا معائنہ کرتے ہوئے طلباء سے نصابی سوالات کئے۔
اساتذہ کی عزت و تکریم یقینی بنائیں،شارٹ کٹ کامیابی نہیں،
اس موقع پر پرنسپل حافظ راشد سعید رانا نے ادارہ کی کارکردگی اور مسائل سے آگاہی دی
#NA191#NayaDGK
پریس ریلیز : پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے تحت انووی ٹیلی کام نے دیگر ممالک کے لئے سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کر دیا ہے۔ فورجی سمارٹ فونز کے 5500 یونٹس کی پہلی کھیپ "مینوفیکچرڈ ان پاکستان" ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی ہے۔
My message on Independence Day especially for our youth. These three characteristics - truth, justice & valour - transform ordinary human beings into great ones.