خان سے پوچھا گیا :
جیل کی ذندگی اتنی مشکل ہے اوپر سے آپ کے مخالفین انتہائی گھٹیا اور کم ظرف ہیں
آپ کو پریشانی تو ہوتی ہو گی ؟؟
خان نے جواب دیا :
میرے اللہ نے پچاس سال سے مجھے شہزادوں جیسی ایک سپر سٹار کی زندگی دی
پوری دنیا میں عزت دی
جو میں نے چاہا مجھے ملا
اب اگر اللہ کی طرف سے ایک آزمائش آ گئی ہے
تکلیف آ گئی ہے تو کیا میں اس کی ناشکری کرنے لگ جاؤں ؟؟
میں ہر حال میں اس کا شکر گزار ہوں
وہی مجھے اس آزمائش سے بھی سرخرو کرے گا
اور میری قربانیوں کو قبول کرتے ہوئے مجھ سے میرے ملک و قوم کی خدمت لے گا ان شاءاللہ !
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو
#imrankhanPTI
ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے👇
جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں🇵🇸😭💔
@NaeemBukhariPTI Peer shb Ki taraf se iddat mei nikkah K fesle par koi bayan nhi Aya..wese tau ikhlaqiyat pe bht lecture Hain..sab buzdil Hain jnab💔😞💔😞
حضرت امام حسین ع
جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آجائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ
گردن کٹانے کا راستہ ہے۔
(حضرت امام حسین ع
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹🖤
@falakjavaidkhan Aag Apne Daman tak aai Hy tau sab Ki gherat jaag Gai..jab Arshad sharif Shaheed hue jab zille Shah aur masoom ibaad Shaheed Hua..jab maa behno Ki izzaten looti gain tab ye jujges Kahan the...ub ye apni lrai larr rahe Hain baat ink Ghar Ki izzat tak agai hy..yehi sach hy😞💔😞💔
ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ سائیفر ہے ہی نہیں اور پاکستانی ریاست نے ڈونلڈ لو کو جُھوٹا ثابت کرنے کے لئیے عمران خان کو سزا دیدی۔۔۔۔۔۔۔
اور پٹورای کہتے ہیں دیکھو ڈونلڈ بھی کہہ رہا ہے کہ سائیفر ہے ہی نہیں۔
دیوار پر سر مارو یا سر پر دیوار۔۔۔۔۔۔۔
بابُ الحوائج امام موسیٰ کاظم؏ کی شہادت کے پُر درد موقع پر تمام مومنین و مومنات،سادات،بالخصُوص کاظمی سادات اور امام زمانہ؏ کی مقدس بارگاہ میں پُرسہ پیش کرتے ہیں.
💔💔💔
_لعنت بر دُشمنانِ اہلِ بیت؏
#شہادت_موسیٰ_الکاظمؑ