Even in their days of birth, you will find the one who defined loyalty, #Abbas (as) next to the Imam of his time,
Imam Al-Hussain (as)!
3rd & 4th -glorious month of #Shaban
Congratulations to the lovers of #AhlulBayt (as)!
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۙ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ
اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے وعدہ کیا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر و ثواب ہے
مائدہ 9
The Gilgit Baltistan Student Council QAU stands in solidarity with the Awami Action Committee and the people of Gilgit Baltistan. As the sons and daughters of this region, it is a moral duty to support this revolution for the sake of the nation's future.
#GBWantAutonomy
Life came to a standstill in GB on Friday as a complete shutter-down and wheel-jam strike was observed across the region,with big protest demonstrations and rallies held in all districts against an increase in the subsidised wheat rate and other grievances https://t.co/MUDxM9pW72
انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر غم محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی (اعلی اللہ مقامہ) اب ہم میں نہیں رہے۔۔
تمام احباب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں، اللّٰہ تعالیٰ آغ�� کو جوار آل محمد ﷺ میں جگہ عطا فرمائے
پنجاب میں بلی چوری ہوتی ہے تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے اور گلگت بلتستان میں منفی دس سنٹی گریڈ میں لوگ دھرنا دے کر بیٹھیں ہیں۔ مگر اس لفافی میڈیا کو نظر نہیں آ رہا۔
#GilgitBaltistan
Until now, we are fighting on the front with precise calculations, so we are paying a high price with the lives of our youth. If the enemy launches a war on Lebanon, our fighting will be without ceilings, limits, rules, and controls.
Today marks the martyrdom anniversary of the brave and valiant martyr, Sheikh Nimr Baqir al-Nimr (ra).
May Allah elevate his ranks, and bring the downfall of the oppressive regime of Aal al-Saud that martyred him.
انسان خطاکار ہو، گناہگار ہو، پریشان ہو، بے عمل ہو، لیکن کبھی اپنے خالق کا در نہ چھوڑے، جو قطار میں آخری نمبر پہ کھڑا ہو، اسے بھی کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے، لیکن جو قطار چھوڑ کے، منہ پھیر کے چل دے، ��س کے لیے کوئی امید باقی نہیں۔
میرے عزیزوں...!!!
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ شہداء آئڈیل ہیں، دنیا میں ہر جگہ نوجوان کو آئڈیل کی ضرورت ہوتی ہے، ان آئڈیل کو پیش کرنے کی ضرورت ہے، ان کو دوبارہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ائ
نماز جنازہِ حضرت زہراءؑ | مھدی رسولی
اسلام کی تاریخ کا قیامت خیز منظر جب رسول اکرمؐ کے جنازے کے بعد مولا علیؑ کو مشکل ترین دنوں میں اپنی واحد ناصرہ یعنی سیدہ صدیقہ فاطمہ زہراءؑ کی نماز جنازہ ادا کرنا پڑی۔ یہ تاریخ کا وہ واحد لمحہ تھا،...
پوری ویڈیو :- https://t.co/FR6ANRj0mg
زمین پر باقی اللہ کی حجت کہاں ہے؟
مولا آنکھیں آپ کے دیدار کو ترس رہیں ہیں جلدی اپنے نوری چہرہ کی زیارت کرائیے
🤲 اللھم عجل لولیک الفرج
ظہور امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے لئے کمینٹ باکس میں "اللھم عجل لولیک الفرج" لکھیں