_مدینہ صرف ایک شہر نہیں، بلکہ وہ ہے جو ہر عاشقِ مصطفیٰ ﷺ کی آنکھوں میں بستا ہے ہر دھڑکن جیسے مدینہ کے ذکر پر سجدہ ریز ہو جاتی ہے، اور ہر سانس ایک ہی فریاد کرتی ہے:"الہی! ایک بار مدینہ منورہ پہنچا دے...!!!_🫀🥹🌒🫶🏻
*ہر رشتہ اور تعلق کو وقت کے ساتھ پرکھنا چاہیے۔ صرف ابتدائی میٹھے رویے پر دھوکہ نہ کھائیں۔*
*لوگ چیونگم کی طرح وقتی میٹھے ہوسکتے ہیں، مگر اصل قدر اس انسان کی ہے جس کی مٹھاس اور سچائی وقت گزرنے کے بعد بھی قائم رہے!*
नबी ए रहमत ﷺ की शान में गुस्ताख़ी हम कतई बर्दाश्त नहीं कर सकते।
ये सिर्फ मुसलमानों का नहीं, इंसानियत का मामला है।
जो नफरत फैलाए, उसे सज़ा मिलनी चाहिए।
अगर तुम भी चाहते हो कि कानून अपना काम करे —
तो आवाज़ उठाओ:
#ArrestSharmishta#GustakhiNabiNaManzoor
*اسرائیل میں لگی آگ سے اب تک 6,000 یہودی اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں!! الحمداللہ وشکر یارب العالمین!*
اسرائیل میں 100 سے زیادہ مقامات میں آگ بھڑک اٹھی
دعا کریں اللہ تعالیٰ مزید اضافہ کریں
بولیں سب آمین یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
مُحَمَّدﷺ❤️
بہتی رہے ہر وقت..!
جو سرکارﷺ کے غم میں..!
روتی ہوئی وہ آنکھ مجھے..!
میرے خدا دے...»
ایمان پہ دے...»
موت مدینے کی گلی میں..
مدفن مرا محبوبﷺ کے...»
قدموں میں بنادے..!
صلی اللہ علیہ وسلم..!♥️
مُحَمَّدﷺ❤️
بہتی رہے ہر وقت..!
جو سرکارﷺ کے غم میں..!
روتی ہوئی وہ آنکھ مجھے..!
میرے خدا دے...»
ایمان پہ دے...»
موت مدینے کی گلی میں..
مدفن مرا محبوبﷺ کے...»
قدموں میں بنادے..!
صلی اللہ علیہ وسلم..!♥️
بروزِ محشر بوقت پُرسش...؟؟
مُجھے جو دیکھا فرشتے بولے.!
اِدھر پریشان کیوں کھڑے ہو..!
تُمہیں تو آقاﷺ بلا رہے ہیں...!!
(صلی اللہ علیہ وسلم...!❤️)
ان شاء اللہ❤️
جب کوئی آپ سے کہے کہ میرے لیے دعا کیجیے گا
تو واقعی اس کے لیے دُعا کیا کریں کون جانے اس وقت یہ دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو۔ 🖤
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ...❣️