امریکہ میں مالیاتی اداروں اور کریڈٹ کارڈ کمپنیوں ماسٹر کارڈ، ویزا اور جے پی مورگن پر ہیکرز کا سائبر حملہ
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق:
🔹 امریکہ میں ہیکرز کے حملے کے نتیجے میں کریڈٹ کارڈ کمپنیوں ویزا، ماسٹر کارڈ اور مالیاتی ادارے جے پی مورگن کے صارفین کی معلومات چوری کر لی گئیں۔
بریکنگ ⚡
ایک اور اھم بلڈنگ نشانہ بن گئی ۔
⭕ ی-من کی مسلح افواج کے حملے کے بعد س-عودی دارالحکومت ریاض میں کئی زوردار دھم-اکے ہوئے۔
💥سعودی عرب نے ریاض کے مالیاتی مرکز کو ن-شانہ بنائے جانے کی تصدیق کر دی۔
بریکنگ نیوز ⚡
صدر ڈاکٹر پزشکیان نے عمان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
🔹 ایرانی صدر نے ایک پیغام میں سلطنتِ عمان کے قومی دن کی آمد پر عمان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
⚡باخبر ذرائع کے حوالے سے ایکسیوس (Axios) کی رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس نے پینٹاگون اور انٹیلی جنس ماہرین سے کہا ہے کہ وہ امریکی فوج کی جانب سے تیار کردہ فوجی حملے کے مختلف ممکنہ منصوبوں کے نتائج اور ان میں سے ہر ایک پر ایران کے ممکنہ ردِعمل کا جائزہ لیں۔
🚨 بریکنگ نیوز ⚡
مرضیہ جعفری ایشیاء کی بہترین خاتون فٹبال کوچ قرار پائیں۔ 🏆
🔹 ایشین فٹبال ایوارڈز کی تقریب میں مرضیہ جعفری نے مسلسل دوسرے سال ویمنز کوچ آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
بریکنگ نیوز ⚡
ایرانی فوٹبالسٹ علیرضا بیرانوند ایشیاء کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔🥇
🔹 علیرضا بیرانوند نے دو سعودی فٹبالرز کو شکست دے کر ایشیاء کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
⚡The Big Meeting between Trump, Xi Jinping and Putin has Begun with Iran on the Agenda.
Three superpowers are gathering and talking about an other superpower.
⚡Elon Musk has confirmed Starlink’s military use.
He said
🔹 To this day, Starlink serves as the backbone of communications for the Ukrainian military and the country as a whole.
🔹 If we shut down Starlink’s service, Ukraine’s entire front line would immediately collapse.
تین بڑی عالمی طاقتوں کی ملاقات بے نتیجہ ⚡
⭕ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون (APEC) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن کی سہ فریقی ملاقات کے بعد تینوں رہنماؤں میں سے کسی نے بھی میڈیا کے لیے کوئی مشترکہ بیان جاری نہیں کیا۔
بریکنگ نیوز ⚡
ایلان مسک نے اسٹارلنک کے فوجی استعمال کی تصدیق کر دی۔
آج تک اسٹارلنک یوکرین کی فوج اور مجموعی طور پر پورے ملک کے مواصلاتی نظام کی ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہا ہے۔
اگر ہم اسٹارلنک کی سروس بند کر دیں تو یوکرین کا پورا محاذ فوری طور پر بکھر جائے گا۔
بریکنگ نیوز ⚡
مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف اور سنٹرل خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر نے پاسد-ارانِ ان-قلاب کے بحریہ کے کما-نڈر سردار عظمایی کے ہمراہ میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کا دورہ کیا۔
شہید طلبہ کی قبروں پر حاضری دی اور شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرکے گفتگو بھی کی۔
بریکنگ نیوز⚡
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر نے اسرائیل میں اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف اور خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ سے ملاقات کی۔
تصویر بنادو