۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔ سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔
''سمنان کے سیاحتی اورتاریخی مقامات''
لاسجرد مہمان خانہ شاہ عباس اول کے صفوی دور کی باقیات ہے۔ یہ کاروان سر صوبہ سمنان کے پرکشش مقامات میں شمار ہوتا ہے اور ایران کی قومی یادگاروں میں بھی درج ہے۔
تفصیلات جاننے کےلیے لنک پر کلک کیجیئے…
👇
https://t.co/gzYgfGLnMp
🇮🇷 ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر عوام سے خطاب میں کہا: اسرائیل کو اس کے جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی عدم پاسداری کی وجہ سے اقوام متحدہ سے نکال دینا چاہیے۔. تفصیلات
👇
https://t.co/rxaO4B862V
اسلامی انقلاب کے ثمرات 🇮🇷
استبدادی نظام بمقابلہ جمہوری عوامی نظام
اسلامی انقلاب نے آکر ملک کے انتظامی سسٹم کو ایک استبدادی، سلطنتی اور شخصی نظام سے تبدیل کرکے عوامی، جمہوری اور ڈیموکریٹک نطام بنا دیا۔ آج ملت ایران کا مستقبل خود عوام کے ہاتھ میں ہے۔
امام خامنہ ای
17 فروری 2021