#عاشورہ کے موقع پر عمران خان کا پیغام:
“دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی جو دی گئی کربلا میں،وہ مسلمانوں کو یہ پیغام دیتا ہے؛راہ حق کیلئے اپ ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاتے، سر کٹوا تو سکتے ہیں، لیکن سر نہیں جھکاتے۔جب ایک معاشرہ ظلم کے سامنے جھک جاتا ہے تو وہ تباہ ہو جاتا ہے۔”
اسے کہتے ہیں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ۔
ایک اوور سیز پاکستانی کے اکاونٹ سے ایف بی آر نے 2 کروڑ 26 لاکھ روپے نکال لئے بغیر کسی مقدمے کے، بغیر اطلاع دیئے۔ اور اوپر سے سب سے بڑی بے غیرتی کی بات ہے کہ بینک نے ایف بی آر کو اجازت بھی دے دی کہ تم اکاونٹ سے پیسے نکال سکتے ہو۔ اب ہر پاکستانی کو چاہئے فوری طور پر اپنے پیسے بینکوں سے نکلوائے ورنہ یہ پاکستانی بینک آپ کے خون پینے کی کمائی ہڑپ جائیں گے
بیٹیوں کے بارے میں پوسٹ کی تو ایک صاحب جس کی پروفائل پکچر نواز شریف کی ہے، جس نے لبیک یا حسین کی پوسٹ لگا رکھی ہے اور جس کو مریم نواز فالو کرتی ہیں کا کمنٹ چیک کریں۔ نجانے گندے لوگ مریم نواز کو کیوں پسند ہیں؟
سرگودھا کیس
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کو قتل سے قبل بدترین تشد کا نشانہ بنایا گیا۔ بچی کے چہرے سمیت مختلف پر زخموں کو نشان تھے۔ بچی کی موت شہ رگ کٹنے سے ہوئی۔
چہرے سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے 7 نشانات پائے گئے۔ بچی کے چہرے کی ہڈی، ماتھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی اور سر کے دائیں جانب بھی زخم موجود تھے۔
یااللہ میرے ملک پہ رحم فرما علماءکرام کو اتنا ڈرایا ہوا ہےکہ وہ کسی محفل میں عمران خان کا نام نہیں لے سکتے لیکن میں نے اج عمران خان کے لیے ختم کے دوران دعا کروائی حافظ صاحب کی ہمت کو سلام انہوں نے عمران احمد خان کے لیے دعا کی یااللہ عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
گوجرانوالہ کے علاقے شیراں والا باغ سے لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا لڑکا جنوبی پنجاب کے علاقےی وہاڑی سے تعلق رکھتا ہے، جس لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی مبینہ طور پر لڑکے کا اس سے ٹیلی فونک رابطہ تھا پسندیدگی کا معاملہ تھا، لڑکے نے گھر والے رشتہ لینے کے لئے بھیجے لڑکی والوں نے رشتہ مسترد کر دیا، جس کا لڑکے کو بے رنج تھا وہ دوستوں کے ہمراہ گاڑی لے کر لڑکی کو اغوا کرنے گوجرانوالہ پہنچا لڑکی کے گھر سے نکلنے کا انتظار کیا جب وہ بہنوں کے ہمراہ گلی میں نظر آئی تو گاڑی سے نکل کر اسے دبوچ لیا۔لیکن خود تو اناڑی تھا ہی گاڑی چلانے والا اس سے بڑا اناڑی تھا جس نے گاڑی روکی ہی نہیں اور لڑکیاں حاظر دماغ تھیں بھاگ کر جان بچا لی۔ گاڑی والا اس وقت گوجرانوالہ پولیس کی تحویل میں ہے جبکہ لڑکے کی تلاش جاری ہے۔
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!
سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔
اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔
سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان ��یں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔
ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
کب تک یہ ظلم جاری رہے گا ؟اگر ملک میں انصاف ہوتا تو یہ نہ ہوتا
حاصل پور میں آندھی سے لیگی عہدیداروں کی تصاویر والی فلیکس پھٹنے پر دوکانیں سیل ہونے کا معاملہ
دوکانوں پر نئی فلیکس لگادی گئی،وزیراعظم،فیلڈ مارشل سمیت مقامی عہدیداروں کی تصاویر والی فلیکس لگائی گئی
نئی فلیکس لگنے کے باوجود دوکانیں نہ کھل سکیں،انتظامیہ سے گزارش غریبوں کا روزگار بھی کھول دیں آپ نے اپنی نوکری پکی کرلی ہے۔
تمام ننھی بچیوں کی ماؤں کے نام درد بھری گزارش!
خدا کے لیے جاگ جائیں!
یہ وہ زمانہ نہیں رہا جہاں ہر گلی محفوظ اور ہر چہرہ قابل اعتبار ہے۔ درندے اب جنگلوں نہیں،انسانوں کے روپ میں گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔
اپنی ننھی بچیوں کو اکیلے دکان پر چیز لینے کے لیے مت بھیجیں، گلیوں اور محلوں میں بنا نگرانی کھیلنے کے لیے مت جانے دیں۔
شوہر کو دکان پر بھیجیں یا خود جائیں۔آپ کی عمر 35 یا 40 سال ہے، اگر آپ خود دکان تک چلی جائیں گی تو کوئی قیامت نہیں آ جائےگی لیکن اگر آپکی معصوم بچی کسی درندہ صفت انسان کے ہتھے چڑھ گئی تو آپ کی پوری زندگی قیامت بن جائے گی۔!
اپنے بچی کی اسکول انتظامیہ کو خبردار کریں کہ جب تک ہم والدین یا ہمارا نامزد کردہ بندہ نہ آئے، ہماری بچی کو اسکول سے باہر نہ جانے دیا جائے۔ بچی صرف اسی شخص کے حوالے کی جائے جس کا اندراج پہلے سے آپ نے کروا رکھا ہو۔!
روزانہ اپنےبچی سے بات کریں۔ اس سے پوچھیں کہ آج کیا ہوا؟ کس سے بات ہوئی؟ کون ملا؟ گارڈ نے کیا بات کی؟ ڈرائیور کیا کہہ رہا تھا؟ نچیوں کو اس بات کا عادی بنائیں کہ وہ دن بھر کی کہا��ی فر فر آپ کو بتائیں۔ کیونکہ خاموش بچے اکثر شکار بن جاتےہیں۔!
اگر آپ بچوں کے لیے پک اینڈ ڈراپ سروس استعمال کرتی ہیں تو ڈرائیور کی مکمل چھان بین کریں۔ اس کا شناختی ریکارڈ، فون نمبر، گاڑی نمبر اور دیگر تفصیلات اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ اسے خبردار کریں کہ اس کی تمام معلومات متعلقہ اداروں کے پاس موجود ہیں کیونکہ جب ایک شخص کو کان ہوں کہ اس پر نظر رکھی جا رہی ہے تو اس کا دماغ درست رہتا ہے۔
یاد رکھیں! دنیا کا کوئی حفاظتی نظام سو فیصد ضمانت نہیں دے سکتا، لیکن احتیاط غفلت سے ہزار گنا بہتر ہے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری کسی اور پر مت چھوڑیں۔اپنی مصروفیات، سستی یا بے فکری کو اپنی بچیوں کی سلامتی پر ترجیح مت دیں۔ آج محتاط رہیں تاکہ کل پچھتاوے کی آگ میں نہ جلنا پڑے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کیونکہ ان کی دنیا آپ ہیں، اور آپ کی د��یا وہ ہیں۔
اس کو سی سی ڈی کے حوالے نہ کیا جائے بلکہ اس کو چوک میں لٹکا کر اہل محلہ کو جمع کیا جائے جو فردا فردا اس پر اتنا تشدد کریں کہ تڑپ تڑپ کر یہ مر جائے اور پھر اس کی لاش تب تک لٹکائی جائے جب تک چیل کوے اسے نوچ نہیں ڈالتے، بعد میں اس کی ہڈیاں کتوں کو ڈال دی جائیں اور یہ سارا منظر ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر چلایا جائے تاکہ ہوس زدہ ہر دماغ کو عبرت ہو
ملک عامر ڈوگر کو شرم انی چاہیے تھے اس لوٹے کے ساتھ تصویر بناتے ہوئے طارق بشیر چیمے نے عمران خان صاحب کی دی ہوئی سیٹ بیچی عمران خان کو دھوکہ دیا اور اج ملک عامر ڈوگر اس کے ساتھ بیٹھ کے تصویریں بنوا رہے ہیں