آیت اللہ علی خامنہ ای
اگر مسلمان متحد ہو جائیں اور ساتھ کھڑے ہوں تو انھیں خدا کی طاقت اور حکمت کی تائید حاصل ہوگی۔ وہ خدائی لامحدود طاقت سے مستفید ہو سکیں گے۔
اگر اسرائیلی حکومت نے کوئی غلطی کی تو ہم سٹیشنوں پر موجود توانائی کے تمام ذرائع کے ساتھ ساتھ اس کی تمام آئل ریفائنریوں اور گیس فیلڈز پر حملہ کر دیں گے۔
انقلابی گارڈ فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی کا اعلان
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان
اسرائیل جو کچھ آج غزہ اور لبنان پر حملہ آور ہو کر کر رہا ہے، اگر اس کے خلاف متحد نہ ہوئے تو کل دیگر اسلامی ممالک کی باری آئے گی۔
موساد ہیڈکوارٹر تک ایرانی میزائلوں کی پہنچ اسرائیل کے لیے پیغام تھا کہ ایران اسرائیل میں کسی بھی جگہ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس سب کا مقصد ڈیٹرنس قائم کرنا ہے
ایران طاقتور ہے
ایران، اگرچہ جوہری ہتھیارو�� سے محروم ہے، مگر ایک حد تک جوہری ریاست ہے۔ اس کے پاس ایسے بلیسٹک میزائلوں کا ذخیرہ ہے جو اسرائیل کے انتہائی حساس ڈیمونا ری ایکٹر یا ایلابون اور تیروش جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل کے نیواتیم ایئر بیس پر کی عمارتوں اور F35 کے ہینگرز کو واضح طور پر نقصان پہنچا، مرکزی رن وے کے قریب ملبہ بکھرا پڑا ہے۔
جبکہ اسرائیل صرف عام شہریوں پر حملہ کرتا ہے
ایرانی وزیر خارجہ:
کوئی بھی ملک جو ہمارے دشمنوں کو اپنی فضائی حدود ہم��رے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے، وہ ہمارے نشانے پر ہوگا، اور اس کی ذمہ داری اسی پر عائد ہوگی۔