For God's sake No need to extend waiting period.
Give chance to Fresh graduates now
Announce Fresh PST/JEST advertisement.
@sardarshah1@ZiaLanjar@alikhurshidi
سرکار ایک طبقے کو بار بار رعایتیں دینا جب کہ فریش گریجویٹس کو 5 سال سے PST/JEST ٹیسٹ کے لیے موقعہ نہ دینا آئین پاکستان آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے جناب سب کو یکساں مواقع فراہم کریں۔
#ReAdvertisePstJest@sardarshah1@ZiaLanjar
2 سال سے 5 سے 15 اسکیل ٹیسٹ پاس سندھ کے نوجوان منتظر ہیں کہ کب 5 سے 15 اسکیل پراسیس شروع ہوگا؟
2 ، 2 اشتہار جاری ہوئے
2,2 بار اربوں روپے کے چالان وصول کیے گئے
2,2 بار ٹیسٹ لیے گئے
مگر ابھی تک ایک بھی نوکری نہیں دی گئی؟
آخر اتنا ظلم کیوں؟
@HomeSindh#JusticeFor5to15Candidates