Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز نے مئی 2025ء میں مختلف آسامیوں کا اشتہار دیا، جن کے ٹیسٹ ETEA کے ذریعے اگست 2025ء میں ہو چکے ہیں، مگر تاحال انٹرویوز کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ یہ تاخیر بدانتظامی اور شفافیت کی خلاف ورزی ہے۔
@Tajmkhantrand@CSKPOfficial@youthaffairsgov
@youthaffairsgov محترماً گزارش ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز نے مئی 2025ء میں مختلف آسامیوں کا اشتہار دیا، جن کے ٹیسٹ ETEA کے ذریعے اگست 2025ء میں ہو چکے ہیں، مگر تاحال انٹرویوز کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ یہ تاخیر بدانتظامی اور شفافیت کی خلاف ورزی ہے۔