@MoonisElahi دوسروں کی کرپشن کا ڈھنڈورا پیٹنے سے پہلے سندر انڈسٹر��ئل اسٹیٹ یاد کریں جہاں ہزاروں کسانوں کی زمینیں زبردستی چھین کر چوہدری برادران نے اربوں روپے ہڑپ کیے ہیں ان کا حساب کون دے گا
@swat_rozi@summandar01 اگر اچھی بات نہیں کر سکتے تو کم از کم خاموشی اختیار کر لینی چاہئے
میرا ماننا تو یہ ہے باقی اپنی اپنی عقل کے مطابق بندہ فیصلہ خود کر سکتا ہے
@syedalirezvi2 سچ ہے کہ ہمارے ہاں اناج مہنگا اور فتویٰ سستا ہے آپ نے ایک دم سے کسی پر خائیں منافق اور ظالم کا فتویٰ لگا دیا
جو خدا کے کرنے والے کام ہیں ان کو انسان اپنی دسترس میں لینے کی کوشش میں ہیں تب ہی تو ہمارے حالات ہمیں پستی کی طرف لے جا رہے ہیں
@AKMohsinFarooqi یہ قرآن کا ہی فیصلہ ہے نبی آخر الزماں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا
جہاں آپ نے بات حضرت عیسی علیہ السلام کے تشریف لانے کی کی ہے تو وہ بھی جب آئیں گے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کی حیثیت سے تشریف لائیں گے
@zo_ha_ یا اللہ میرے ملک کو تباہ کرنے اور اس کے ساتھ غداری کرنے والے کو اس کی نسلوں سمیت ذلیل و رسوا فرما
بہت سارے یوتھیا بھائیوں کی اس دعا پر ہم نے بھی آمین کہا تھا
اب الحمد للہ وہ دعائیں قبول ہو رہی ہیں
@azharulhaq@syed_bacha یہی وقت اس وقت عمران خان کے پاس تھا اگر اس نے ایسا سوچا ہوتا تو آج اس کے اپنے ساتھ یہ کچھ نہ ہو رہا ہوتا
آج واقعی وقت انصاف کر رہا ہے